صدارتی ریفرنس کیس،درخواستیں زیادہ ہیں ،وکلا دلائل قانونی نکات تک محدود رکھیں ،سپریم کورٹ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدارتی ریفرنس کیخلاف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ و دیگر کی

درخواستوں پر سپریم کورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عدالت کیس میں صرف بنیادی ایشوز پر سماعت کرے گی،کئی درخواستوں میں چھوٹے چھوٹے نکات بھی اٹھائے گئے ہیں ،درخواستیں زیادہ ہیں ،وکلا دلائل قانونی نکات تک محدود رکھیں ۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس کیخلاف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ و دیگر کی درخواستوں پرسماعت ہوئی،جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 10 رکنی بنچ سماعت

کررہا ہے ،جسٹس عمر عطابندیال نے کہا کہ عدالت کیس میں صرف بنیادی ایشوز پر سماعت کرے گی ،کئی درخواستوں میں چھوٹے چھوٹے نکات بھی اٹھائے گئے ہیں ،جسٹس عمر عطابندیال نے کہا کہ درخواستیں زیادہ ہیں وکلا دلائل قانونی نکات تک محدود رکھیں،وکیل حامد خان نے کہا کہ بعض درخواستوں پر ابھی تک نوٹس جاری نہیں ہوئے،جسٹس عمر عطابندیال نے کہا کہ سماعت کے بعد دیگر درخواستوں پرباضابطہ نوٹس جاری کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ججز صدارتی ریفرنسز:سپریم کورٹ کا فل کورٹ بینچ سماعت کرے گا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پیراگون سوسائٹی ریفرنس: خواجہ برادران کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پیراگون سوسائٹی ریفرنس: خواجہ برادران کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شہبازشریف خاندان منی لانڈرنگ ،گرفتار ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 29 اکتوبر تک توسیع،عدالت کانیب کو ریفرنس جلد دائر کرنے کی ہدایتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے شہبازشریف خاندان منی لانڈرنگ کیس میں شریف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ ہی جسٹس قاضی فائز کیخلاف ریفرنس کی بنیاد بنا، وکیل - ایکسپریس اردولندن کا پہلا فلیٹ جسٹس قاضی فائز کی اہلیہ نے خریدا، دیگر دو فلیٹس بچوں نے لیے، وکیل منیر اے ملک Fact کیس کرنے والے منہ کی کھائیں گے انشااللہ Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me ye sb milkr time pas kr rahe hona kuch nh Pakistan me bezmir log but awm bahis hogai jesy log wesi hukomt Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جسٹس فائز عیسیٰ کیس، فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ ریفرنس کی بنیاد بنا، سپریم کورٹ میں منیر ملک کے دلائلجسٹس فائز عیسیٰ کیس، فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ ریفرنس کی بنیاد بنا، سپریم کورٹ میں منیر ملک کے دلائل ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »