جسٹس فائز عیسیٰ کیس، فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ ریفرنس کی بنیاد بنا، سپریم کورٹ میں منیر ملک کے دلائل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جسٹس فائز عیسیٰ کیس، فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ ریفرنس کی بنیاد بنا، سپریم کورٹ میں منیر ملک کے دلائل ويڈيو لنک: DailyJang

عدالت عظمیٰ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے صدارتی ریفرنس کیخلاف دائر آئینی درخواستوں کی سماعت

فیصلے میں پی ٹی آئی، ایم کیو ایم، پیمرا، وزیر ریلوے شیخ رشید احمد اعجا زالحق اور دیگر کے کردار کا ذکر بھی کیا گیا تھا جبکہ پرویز مشرف کے دور میں کراچی میں 55 افراد کے سرعام قتل اور 100افراد کے زخمی ہونے کا بھی حوالہ دیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ دوسری آبزرویشن اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کے احتساب سے متعلق ہے اور میں اس کے ساتھ مکمل طور پر متفق ہوں لیکن میں اس کیس میں عدلیہ پر دکھائی دینے والے اور نہ دکھائی دینے والے دباؤ کے حوالے سے بات کروں گا، صدارتی ریفرنس کا بنیادی مقصد اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کو دباؤ میں لانا ہے۔

جوڈیشل کونسل نے جس انداز میں کارروائی کو چلایا ہے وہ بھی سامنے لائیں گے، 28 مئی 2019 سے الیکٹرانک، پرنٹ اور سوشل میڈیا پر میرے موکل اور ان کے خاندان کے افراد کی کردار کشی کی جارہی ہے، آئینی طور پر میرے موکل نے بھی مستقبل میں چیف جسٹس آف پاکستان کا عہدہ سنبھالنا ہے۔ جس پر انہوں نے کہا کہ سات ماہ سے زائد عرصہ بیت چکا ہے لیکن ابھی تک ان درخواستوں کو سماعت کے لیے مقرر نہیں کیا گیا۔

جسٹس منصور علی شاہ نے فاضل وکیل سے استفسار کیا کہ فیض آباد دھرنا کیس کے خلاف نظر ثانی کی درخواستیں کب آئی تھیں اور آپ کے موکل کے خلاف صدارتی ریفرنس کب دائر کیا گیا تھا؟ جس پرجسٹس منیب اختر نے کہا کہ جو درخواستیں واپس لی جا چکی ہیں ان کا حوالہ نہ دیں، جس پر فاضل وکیل نے کہا کہ میں ان درخواستوں کا حوالہ دے کر بنیادی طور پر درخواست گزاروں کا اپنے موکل جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف مائنڈ سیٹ ظاہر کرنا چاہتا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’سب کو معلوم ہے جسٹس فائز عیسیٰ چیف جسٹس ہوں گے‘سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف صدارتی ریفرنس سے متعلق دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران ان کے وکیل منیر اے ملک کا کہنا ہے کہ ان کے موکل کے خلاف صدارتی ریفرنس دائر کرنے کا مقصد اعلیٰ عدلیہ کو دباؤ میں لانا ہے۔ ہمیں اسے چور چیف جسٹس نہیں چایے اور ان کا ریکارڈ ٹھیک نہیں اس نے اتنا بڑا کیس ہدیبیہ بند کر دیا اور اس کے پاس اپنی پراپرٹی کے کاغذ تک نہیں اب نواز کی طرح آے باےشاے کر رہا ہے اللہ تعالیٰ اپنے حفظ و امان میں رکھے بے غیرت انسان اسکو جج بنانے والے کی بھی ایسی کی تیسی فوج نہ ہو تو ہندو آج اس گھر جشن منا رہے ہوتے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’اہلیہ اور بچے میرے زیر کفالت نہیں‘، جسٹس فائز عیسیٰ’اہلیہ اور بچے میرے زیر کفالت نہیں‘ تفصيلات جانئے: DailyJang Lol unko parosi paaal rehey hein🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت عدلیہ کو تابعدار بنانا چاہتی ہے، جسٹس قاضی فائر عیسیٰ - Pakistan - Dawn NewsOy chwala na marrr, kanjra
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز نے سپریم جوڈیشل کونسل کے جواب پر اعتراضات جمع کرادیے - ایکسپریس اردواٹارنی جنرل کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل کا جواب جمع کرانا درست نہیں، جسٹس قاضی فائز عیسی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: 'جسٹس عیسیٰ کے خلاف کیس کا بنیادی مقصد اعلیٰ عدلیہ پر دباؤ ڈالنا ہے' - Pakistan - Dawn Newsحیرت ہے 'بالواسطہ' بھی ما لک نہیں کیوںکہ اسکا اپنی بیوی سے بھی کوئی واسطہ نہیں حد ہے نوسر بازی کی بھی What a funda by Munir a Malik sb? Unko bachey b barahe rasth ya bilwasta paida nahi kernay chaheyey thy.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ ہی جسٹس قاضی فائز کیخلاف ریفرنس کی بنیاد بنا، وکیل - ایکسپریس اردولندن کا پہلا فلیٹ جسٹس قاضی فائز کی اہلیہ نے خریدا، دیگر دو فلیٹس بچوں نے لیے، وکیل منیر اے ملک Fact کیس کرنے والے منہ کی کھائیں گے انشااللہ Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me ye sb milkr time pas kr rahe hona kuch nh Pakistan me bezmir log but awm bahis hogai jesy log wesi hukomt Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »