صحت عامہ کی سہولیات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، وزیراعظم

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

وزیراعظم شہبازشریف کاکہنا ہے کہ صحت عامہ کی سہولیات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، (ن) لیگ کے منشور میں صحت کی سہولیات کی فراہمی شامل ہے، صحت سہولیات کی رسائی کے لئے اقدامات اٹھا رہے ہیں، ہر صوبے میں میڈیکل سٹی کا قیام اولین ترجیح ہے۔عالمی یوم صحت پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا پیغام میں کہنا تھاکہ آج صحت کے عالمی دن کے موقع پر میں حکومت...

وزیراعظم شہبازشریف کاکہنا ہے کہ صحت عامہ کی سہولیات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، لیگ کے منشور میں صحت کی سہولیات کی فراہمی شامل ہے، صحت سہولیات کی رسائی کے لئے اقدامات اٹھا رہے ہیں، ہر صوبے میں میڈیکل سٹی کا قیام اولین ترجیح ہے۔عالمی یوم صحت پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا پیغام میں کہنا تھاکہ آج صحت کے عالمی دن کے موقع پر میں حکومت پاکستان کے اس عزم کا اعادہ کرتا ہوں کہ تمام شہریوں تک صحت کی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی، اس سال صحت کے عالمی دن کا موضوع ”میری صحت، میرا حق“ ہے جو...

ذہنی صحت کے حوالے سے خدمات کو بہتر بنانے کے لیے صوبائی حکومتوں کی مدد اور حوصلہ افزائی کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ہر صوبے میں میڈیکل سٹی کا قیام اور آپریشنلائزیشن، کینسر کیئر ہسپتال کا قیام اور ہر صوبے میں پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ کی سہولیات کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہمیں پاکستان مسلم لیگ ن کے 2013 سے 2018 تک کے دور میں ہیلتھ کارڈ کی سہولت شروع کرنے پر فخر ہے، ہم اپنے شہریوں کے لیے یونیورسل ہیلتھ کوریج اور یونیورسل ہیلتھ انشورنس کے لیے پرعزم ہیں اور خاص کر کم...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ساحر علی بگا نے راحت فتح علی خان کو ’منافق‘ کیوں کہا؟ وضاحت سامنے آگئیہر اس شخص کو منافق کہا جو کسی کے حق کو چھپانے کی کوشش کرتا ہے یا اس کا حق مار لیتا ہے، گلوکار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’صحت مند پنجاب ’ وژن کے تحت ہیلتھ ریفارمز کا آغاز کر دیا ہے، مریم نوازوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کاکہنا ہے کہ صحت مند آبادی ہی ایک خوشحال معاشرے کی بنیاد ہے۔وزیراعلیٰ مریم نوازکاصحت کے عالمی دن پرپیغام میں کہنا ہے کہ  عالمی یوم صحت منانے کا مقصد عوام کو صحت کی اہمیت سے آگاہ کرنا ہے۔ہر فرد کے لئے اپنی صحت کی اہمیت کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔ فرد کی صحت صرف ایک ذاتی معاملہ نہیں بلکہ پوری فیملی پر اثر انداز ہوتی ہے۔ہر شہری...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بڑھتے برقی کچرے سے دنیا کو شدید مسائل کا سامنابرقی کچرے کی مقدار ہر سال 26 لاکھ ٹن کی شرح سے بڑھ رہی ہے اور 2030 تک یہ مقدار 8.2 کروڑ ٹن تک پہنچ سکتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وہ پانچ ممالک میں جہاں کام اور نجی زندگی میں بہترین توازن موجود ہےکام اور زندگی میں توازن برقرار رکھنے کو اکثر صحت مند طرز زندگی سے لے کر نفسیاتی تندرستی تک ہر چیز کی کلید کے طور پر دیکھا اور سمجھا جاتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بڑی اور خوبصورت آنکھیں آپ کی بھی ہوسکتی ہیں؟ جانیے کیسےاگر کسی کی آنکھیں بڑی ہوں تو یہ خوبصورت کی علامت ہوتی ہے چہرے کی خوبصورتی میں آنکھوں کا بہت اہم کردار ہے، ہر خاتون کی خواہش ہوتی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پختونخوا حکومت کا پنجاب حکومت کو خط، بشریٰ بی بی کے علاج کی پیش کشبانی پی ٹی آئی کی اہلیہ کو زہریلی خوراک دینے سے متعلق خبروں پر تشویش ہے، طبعی معائنہ اور صحت کی خدمات تک رسائی ہر انسان کا بنیادی اور آئینی حق ہےؒ خط
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »