صحافی محسن بیگ کا مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

05:47 PM, 18 Feb, 2022, پاکستان, اسلام آباد: اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے صحافی محسن بیگ کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر

اسلام آباد: اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے صحافی محسن بیگ کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نےپستول برآمد کرنے کیلئے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے صحافی محسن بیگ کو مزید 3 روز کیلئے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دی۔ محسن بیگ کے وکیل لطیف کھوسہ نے موقف اپنایا کہ نو بجے مقدمہ درج ہوا، سوانوے بجے چھاپہ مارا گیا، معاملے میں چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ ایف آئی آر بھی چھاپہ مارنے کے بعد درج ہوئی۔ انہوں نے عدالت سے محسن بیگ کی رہائی کی استدعا کی۔دوسری جانب اسلام آباد ہائیکورٹ میں صحافی محسن بیگ کیخلاف مقدمات خارج کرنےکی درخواست کی سماعت ہوئی ، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ ملزم کے علاوہ کوئی مقدمہ خارج کرنے کی درخواست دائر نہیں کر...

عدالت نے محسن بیگ پر تھانے میں تشدد کی شکایت پر آئی جی اسلام آباد سے 21 فروری کو رپورٹ طلب کرلی ۔جبکہ صحافی محسن بیگ کی میڈیکل رپورٹ حاصل کرنے کیلئےبھی درخواست دائر کردی گئی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

افسوس اس بات کا یے کہ محسن بیگ کے محسنوں کی بھی جج کو واٹس ایپ کال نہیں آئی.. شاید اسی وجہ سے 3 روزہ مزید جسمانی ریمانڈ دے دیا گیا..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صحافی محسن بیگ تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےاسلام آباد : انسداددہشتگردی کی عدالت نے گرفتار سینئر صحافی محسن جمیل بیگ کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج محمد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سیشن کورٹ نے سینیئر صحافی محسن بیگ کے گھر پر چھاپہ غیرقانونی قرار دے دیاایف آئی اے اورایس ایچ او کی ایف آئی آر سے ثابت ہوتا ہے چھاپہ غیر قانونی مارا گیا، عدالت bzuLLBexamissue ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas CMPunjabPK وی سی صاحب سے مودبانہ گزارش ہے کہ ہمارے کمپوزٹ امتحان لے کر ڈگری کو 2022 کے اندر مکمل کریں میڈیا پرسنز اور صحافی برادری سے مدد کی اپیل ہے پلیز پلیز پلیز ایک عدالت/جج نے ایف آئی اے کو وارنٹ دیے اور دوسری نے چھاپے کو غیر قانونی قرار دیا۔ جج ہی سیانے ہیں عوام ہی چوتیا ہے۔ اور جو کچھ اس نے کیا وہ ٹھیک تھا کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صحافی محسن بیگ کی گرفتاری مراد سعید کی جانب سے دائر مقدمے میں ہوئیمحسن بیگ نے ٹی وی پروگرام میں مراد سعید کے خلاف غیراخلاقی زبان استعمال کی، عوام میں مرادسعید کی ساکھ کوخراب کرنے کی کوشش کی گئی، ایف آئی آر کا متن May be investigated And arrested all accused persons ایف آئی اے کی ٹیم محسن بیگ کو گرفتار کرنے گئی تو اس نے ٹیم پر براہ راست فائرنگ کر دی۔ وڈیو میں محسن بیگ کو ہاتھ میں پسٹل پکڑے فائر کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ جو عمران نیازی نے بویا ھے وہ کاٹنا پڑے گا۔ کرسی جانے دو پھر تماشہ دیکھنا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت پر تنقید:ایف آئی اے نے سینئر صحافی محسن بیگ کو گرفتار کرلیاحکومت پر تنقید کرنے پر ایف آئی اے سائبر کرائم نے اسلام آباد میں صحافی محسن بیگ کو گرفتار کرلیا،گرفتاری کے دوران مزاحمت پر تھانہ مارگلہ نے بھی محسن بیگ کے خلاف ABE CHURRIYE GOVERNMENT PE TUNQEED NHI BUT GHALEEZ ZUBAN USE KI PM K AGAINST N PISTOL NAZER NHI AA RAHA ANDHE HO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سینئر صحافی محسن بیگ کے بیٹے کو بھی گرفتار کرلیا گیااسلام آباد پولیس نے محسن بیگ کے بیٹے حمزہ کو گرفتار کرلیا،حمزہ بیگ کو تھانہ مارگلہ منتقل کردیاگیا،ذرائع کاکہناہے کہ محسن بیگ کے بیٹے حمزہ کو کل مقامی عدالت سنیر صحافی محسن بیگ کے گھر پر غیر قانونی حملے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہیں اور حقیقت پسند اور سچ بولنے والے صحافیوں پر حملہ کے مترادف ہے قومی جسٹس پارٹی کے چیئرمین ملک سمندرخان کاسی ایڈووکیٹ نے کہا کہ صحافیوں کے ساتھ ناروا عمل کرنے والوں کو فوری طور گرفتار کرکے انصاف کے کٹہرے میں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

محسن بیگ کا بیٹا حمزہ بیگ گرفتارمحسن بیگ کا بیٹا حمزہ بیگ گرفتار ARYNewsUrdu JusticeforSohail Great
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »