صحافی حسنین شاہ کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حسنین شاہ کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم عامت بٹ کو جیل روڈ سے گرفتار کیا گیا: پولیس

لاہور: نجی ٹی وی کے رپورٹر حسنین شاہ کے قتل کے مرکزی ملزم عامر بٹ کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔یہ بھی پڑھیںخیال رہے کہ ڈی آئی جی آپریشنز نے بتایا تھا کہ حسنین شاہ کے قتل میں 3 افراد کو گرفتار کر کے ان سے تفتیش کی جا رہی ہے جبکہ مرکزی ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

یاد رہے نجی ٹی وی کے رپورٹر حسنین شاہ کو دو روز قبل لاہور پریس کلب کے سامنے گاڑی میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بہت آچھا کہ ایتنی جلدی ملزم پکڑ گئے آپ لوگوں کو سلام ۔۔۔ لیکن ایک سوال۔ جب ایسےلبریل لوگ مارے جاتے ہیں تو فورا اسکے قاتل پکڑ جاتے ہیں لیکن جب کوئی عالم شہید ہوجائے قاتل تو نہیں پکڑتے بلکہ کیس کو بھی ختم کر لیتے ہو ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی کمنٹیٹر بھی بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی کے معترف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسموکنگ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد آئٹم نمبر کی پیشکش ہوئی، علیزے شاہ - ایکسپریس اردوکچھ عرصہ پہلے علیزے شاہ کی اسموکنگ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جیسے کرتوت ہونگے ویسے ہی لوگ ملینگے ۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہین شاہ کے علاوہ ’کرکٹر آف دی ایئر‘ کا ایوارڈ جیتنے والے کھلاڑی کون ہیں؟شاہین شاہ کے علاوہ ’کرکٹر آف دی ایئر‘ کا ایوارڈ جیتنے والے کھلاڑی کون ہیں؟ لِنک: DailyJang ICCAwards2021 ShaheenShahAfridi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صحافی حسنین شاہ کا قتل پولیس نے تین ملزمان کو آخر کار گرفتار کر لیا یہ کون ہیں ؟ بڑی پیشرفتلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور پریس کلب کے باہر قتل ہونے صحافی حسنین شاہ کے مقدمہ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ، پولیس نے شوٹرز کو گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہین شاہ آفریدی آئی سی سی کرکٹرآف ایئر قرارپاکستان کے نوجوان فاسٹ بولرشاہین شاہ آفریدی دو ہزار اکیس کے آئی سی سی کرکٹر آف ایئرایوارڈ کے حقدارقرا رپائے۔ شاہین شاہ آفریدی سرگار فیلڈ سوبرز ٹرافی حاصل کر نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاہین شاہ آفریدی نے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا02:42 PM, 24 Jan, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, دبئی : پاکستان کرکٹ کے لیے ایک اور اعزاز ۔آئی سی سی نے پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو کرکٹر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »