صارفین اب انسٹاگرام کی نئی شکل دیکھ سکیں گے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صارفین اب انسٹاگرام کی نئی شکل دیکھ سکیں گے

سوشل نیٹ ورک کی مقبول اپیلی کیشن انسٹاگرام کے صارفین اب اس ایپ کی نئی شکل دیکھ سکیں گے۔

انسٹاگرام نے صارفین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے’ڈارک موڈ‘ کا نیا فیچر متعارف کرادیا ہے جس سے صارف اپنے طور پر ایپ کا انٹرفیس تبدیل کرسکتا ہے۔گزشتہ کئی دنوں سے یہ فیچر بی ٹا ورژن پر موجود تھا لیکن اب یہ سب کے لیے دستیاب ہے۔ انسٹاگرام کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کمپنی کے سی ای او موسیری نے واضح کیا کہ فی الحال ’ڈارک موڈ‘ کو آئی او ایس 13 اور اینڈرائڈ10 ڈیوائسز پر انسٹاگرام کے اپ ڈیٹ ورژن کے ذریعے استعمال کیا جاسکتا ہے جب کہ یہ فیچر ان اینڈرائڈ 9 فونز کے لیے بھی قابل استعمال ہوگا جس میں ڈارک موڈ کی سہولت موجود ہو۔

اس سے قبل یوٹیوب اور ٹوئٹر بھی ڈارک موڈ متعارف کراچکے ہیں جس میں صارف اپنی سہولت کے مطابق ایپلی کیشن کا انٹرفیس تبدیل کر تے ہیں۔ڈارک موڈ میں انٹرفیس کا پس منظر سیاہ اور ٹیکسٹ سفید رنگ میں تبدیل ہوجاتا ہے اور زیادہ تر افراد اس فیچر کو کم روشنی یا رات کے وقت استعمال کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kesi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی وزیراعظم اور عمران خان کا گرمجوشی کا انداز عظیم دوستی کا مظہر ہے: فردوس عاشقVeheeli nakammi Uff..the intolerable,inarticulate &cring-worthy Dr_FirdousPTI
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ عالمی توجہ کا منتظر ہے: اسد مجید خانمقبوضہ کشمیر کا مسئلہ عالمی توجہ کا منتظر ہے: اسد مجید خان asadmk17 Kashmir Still Awaits Resolution PakEmbassyDC ForeignOfficePk PMOIndia UN StateDept MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پرچم کا تنازع: افغان مارکیٹ کا اصل مالک کون ہےافغان سفیر کی جانب سے پشاور کے ایک بازار پر افغان پرچم لہرانے اور اسے ہٹائے جانے کی صورت میں قونصل خانے کی بندش کی دھمکی کے بعد سوشل میڈیا پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ اس کی ہمت کیسے ہوئے پاکستان میں اپنا گندا پرچم لہرانے کی؟ الو کے پٹھے کو جوتے مارنے چاہیں۔ پاکستانی ادارے کا ستو پی کر سو رہے ہیں؟ بند کردیں اپنا قونصل خانہ پشاور میں ، ہم مرے نہیں جارہے ان خبیثوں کے لیے ۔ اپنا ہی نقصان کریں گے یہ This is insane. Afghan govt. under Indian influance is acting like babies. There is a decision of SC of pakistan and state should enfoce to. Govt. should also throw such deplomates out of here who threats and refuses to accept the decision of SC and challenge the rit of govt.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایران کا امریکی پابندیوں سے متاثٖر ہونے کا اعتراف، تیل کی صنعت خسارے کا شکارتہران: ایرانی وزیر تیل بیژن زنگنہ نے امریکی پابندیوں سے متاثر ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے عزم کا اظہار کیا کہ ان پابندیوں کے خلاف مزاحمت بھی جاری رکھیں گے۔ If Pakistan wants to come out of economy crisis they should join Turkey Russia and Iran and some other regional countries like China on money unit,, one way of coming out of economic slavery ,
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ بینک کا کراچی والوں کا معیارزندگی بہتری بنانے کیلیے 33ارب کا منصوبہ - ایکسپریس اردوورلڈ بینک کا کراچی والوں کا معیارزندگی بہتری بنانے کیلیے 33ارب کا منصوبہ And how it will be repaid to world bank?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹوئٹر کا صارفین کے فون نمبر اشتہارات کیلئے استعمال کرنیکا اعتراف - Tech - Dawn Newsیس
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »