شین وارن بنگلادیشی بچے کی بولنگ سے متاثر، ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شین وارن بنگلادیشی بچے کی بولنگ سے متاثر تفصیلات جانئے : DailyJang

سابق آسٹریلین کرکٹر اور لیجنڈری لیگ اسپنر شین وارن بنگلادیشی بچے کی بولنگ سے متاثر ہوگئے، انہوں نے اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر بھی کردی۔

سوشل میڈیا پر شیئر اس ویڈیو میں بچے کی اسپن بولنگ کا جادو دیکھا جاسکتا ہے جس میں اس نے اپنے سے بڑی عمر کے بچوں کی وکٹیں اڑائیں۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئےجادوگر اسپنر شین وارن نے بچے کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ ’زبردست! یہ وڈیو مجھے ابھی بھیجی گئی ہے۔‘ساتھ میں شین وارن نے اس بچے کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ ایسی زبردست بولنگ جاری رکھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیرنگٹن اور کراس کی T20 ورلڈکپ میں اسکاٹ لینڈ کی سب سے بڑی پارٹنرشپدونوں نے پاپوا نیو گنی کے خلاف کھیلتے ہوئے تیسری وکٹ پر 92 رنز کی شراکت بنائی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کی مہنگائی کے خلاف احتجاج کی حکمت عملی تیار، راولپنڈی سے آغاز ہوگامسلم لیگ ن کی مہنگائی کے خلاف احتجاج کی حکمت عملی تیار، راولپنڈی سے آغاز ہوگا ARYNewsUrdu Nice it is good step مہنگائی ایک ایشو تو ھے مگر ایشو یہ بھی ھے کہ مہنگائی کی ذمہ دار صرف پی ٹی آئی حکومت ہی ھے یا پھر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی حکومتیں بھی تھیں ؟ لگدا اپوزیشن نو وی شرم آ گئ وا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کی گاڑی سے گمشدہ خاتون کی لاش مل گئیمنٹگمری (ڈیلی پاکستان آن لائن) ہنٹس ولے میں پبلک سیفٹی کمپلیکس کی پارکنگ میں کھڑی پولیس وین سے ایک خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کے بعد پولیس نے تفتیش شروع 🤷‍♂️
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی شہری کی طرف سے مسجد حرام کے خادمین میں نقد رقوم کی تقسیمویڈیووائرلسعودی شہری کی طرف سے مسجد حرام کے خادمین میں نقد رقوم کی تقسیم،ویڈیووائرل SaudiArabia SaudiCitizen Help Distribution Money MasjidAlHaram Cash VideoViral HaramainInfo KingSalman HajMinistry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ماہرین کی کرونا کی ڈیلٹا اور ڈیلٹا پلس اقسام سے متعلق خوفناک دریافتماہرین کی کرونا کی ڈیلٹا اور ڈیلٹا پلس اقسام سے متعلق خوفناک دریافت ARYNewsUrdu اے ہتھ جوڑے ہووے نے مافی دے دیو سانو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عائشہ خان کی بیٹی ’ماہ نور‘ کی دوسری سالگرہ کی ویڈیو وائرلعائشہ خان کی بیٹی ’ماہ نور‘ کی دوسری سالگرہ کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu عائشہ خان کی شادی کب ہوئ ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »