شین وارن نے موت سے چند روز قبل کونسی خواہش ظاہر کی؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ARYNewsUrdu

سابق کرکٹر نے 28 فروری کو پیغام میں لکھا تھا کہ خود کو دوبارہ فٹ اور تندرست کرنے کے لیے ایکسرسائز شروع کردی ہے جس کا دسواں روز ہے۔

انہوں نے بتایا تھا کہ میرا ہدف ہے کہ جولائی تک ماضی کی طرح وزن کم کرکے بالکل فٹ ہوجاؤں، شین وارن نے اسی سے متعلق اپنی ماضی کی تصویر بھی شیئر کی تھی۔ Operation shred has started & the goal by July is to get back to this shape from a few years ago ! Let’s go 💪🏻👏🏻

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شین وارن نے موت سے چند گھنٹے قبل کیاٹوئٹ کی؟پڑھ کر ہر آنکھ اشکبار08:43 AM, 5 Mar, 2022, متفرق خبریں, کھیل, کینبرا:  آسٹریلیا کے سابق لیجنڈ اسپنر شین وارن گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے کے باعث 52 برس کی عمر میں چلے بسے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

موت سے 4 دن پہلے شین وارن نے لوگوں کو کیا بتایا تھا؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شین وارن نے موت سے 4 روز قبل لوگوں کو کیا بتایامشہور شخصیات سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں سے رابطے میں رہتی ہیں اور اپنی زندگی سے متعلق بھی آگاہی فراہم کرتی ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شین وارن نے موت سے 4 دن پہلے کس خواہش کا اظہار کیا تھا؟شین وارن نے اپنے ہدف سے متعلق ماضی کی تصویر بھی شیئر کی تھی۔ مزید پڑھیں:GeoNews ShaneWarne
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مرلی دھرن نے شین وارن کی موت کو کھیلوں کیلئے بڑا نقصان قرار دیدیاشین وارن نے اسپن بولنگ کے لیے جو کچھ کیا وہ کسی نے نہیں کیا، مرلی دھرن تفصیلات جانیے: ShaneWarne Australia
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شین وارن کی موت پر جمائما گولڈ سمتھ کا بیان بھی آگیالندن (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور برطانوی پروڈیوسر جمائما گولڈ سمتھ نے آسٹریلوی لیجنڈری کرکٹر شین وارن کی موت پر شدید دُکھ کا اظہار کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »