شین وارن پر 12 ماہ کی پابندی لگ گئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن: (ویب ڈیسک) سابق آسٹریلوی لیگ سپنر اور لیجنڈ شین وارن پر برطانیہ میں ایک سال کے لیے ڈرائیونگ کی پابندی جبکہ جرمانہ بھی عائد کر دیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شین وارن نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ برس 23 اگست کو ویسٹ لندن کے علاقے کنگسٹن میں 40 میل فی گھنٹہ کی حد رفتار کو توڑا اور 47 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلائی تھی۔

سابق کینگرو سپنر کے خلاف اس حوالے سے مقدمے کی سماعت ہونا تھی لیکن انہوں نے عدالت میں اپنی غیرموجودگی میں ہی تیزرفتاری کا اعتراف کیا جسکے بعد ان پر 1845 پاؤنڈز جرمانہ اور 12 مہینے کے لیے ڈرائیونگ کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم مخالف آسٹریلوی سینیٹر کو انڈا مارنے والے نوجوان کیلیے نیا اعزاز - ایکسپریس اردومعروف آسٹریلوی میگزین سرورق پر نوجوان کی تصویر چھاپی گئی اور خصوصی کالم شائع کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے امریکی نمائندہ خصوصی افغانستان زلمے خلیل زاد کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کی ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں میں افغان امن عمل پر بات چیت کی گئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی برطانوی ہم منصب سے ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیانیویارک: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان اور برطانوی ہم منصب بورس جانسن کے درمیان ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سمیت اہم امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈریپ نے ’زینٹک‘ دوا کی فروخت پر پابندی لگا دیڈریپ نے ’زینٹک‘ دوا کی فروخت پر پابندی لگا دی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کی مشرق وسطی کے ممالک کو بھیڑوں کی برآمد پر عائد پابندی ختمکینبرا:آسٹریلیا نےمشرق وسطی کےممالک کوبھیڑوں کی برآمدپرعائدپابندی ختم کردی ، حکام کا کہنا ہے کہ ساٹھ ہزار بھیڑیں مختلف ملکوں کے لیے آج روانہ کر دی جائیں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ: ہیروئن کی اسمگلنگ، پاکستانی نژاد برطانوی جوڑا گرفتارسیالکوٹ: ہیروئن کی اسمگلنگ، پاکستانی نژاد برطانوی جوڑا گرفتار ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »