شیریں مزاری جیل میں بیمار، پمز اسپتال منتقلی کے لئے درخواست دائر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شیریں مزاری جیل میں بیمار، پمز منتقلی کے لئے درخواست دائر arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق ایم پی او کے تحت گرفتاری پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری جیل میں بیماری کا شکار ہے ، جس کے پیش نظر شیریں مزاری کی پمز منتقلی کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔

ایمان مزاری ایڈوکیٹ نے اپنی والدہ کی طرف سے درخواست دائر کی ، جس میں درخواست گزار ایمان مزاری کی درخواست پر آج ہی سماعت کی استدعا کی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ شیریں مزاری کو ہائی بلڈ پریشر ، فوڈ پوائزننگ ، پاؤں پر سوجن ہے، وہ 72 سال کی ہیں اور اڈیالہ جیل میں ان کا علاج ممکن نہیں۔یاد رہے 12 مئی کو اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کی سینئر نائب صدر ڈاکٹر شیریں مزاری کے گھر پر چھاپہ مار کر انہیں بیٹی کے سامنے گرفتار کرلیا تھا۔

شیریں مزاری کی گرفتاری سے قبل ان کی بیٹی ایمان مزاری نے ایک ٹوئٹ میں بتایا تھا کہ شیریں مزاری گھر میں موجود ہیں، پولیس نے گھر کا محاصرہ کر رکھا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیریں مزاری کی پمز منتقلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری کی پمز منتقلی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہوگئیڈاکٹر یاسمین راشد کو جیل حکام کی کسٹڈی میں سروسز اسپتال منتقل کیا گیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی 9مئی کے بعد درج مقدمات کیخلاف درخواست دائرتحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے 9 مئی کے بعد خود پر ہونے والے مقدمات کیخلاف عدالت میں درخواست دائر کردی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں انتخابات کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست پر سماعت آج ہوگیاسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ میں پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے فیصلے پر نظرثانی کیلئے دائر الیکشن کمیشن کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

القادرٹرسٹ کیس : بشریٰ بی بی کا لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہلاہور :(دنیا نیوز) سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے حفاظتی ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »