شیریں مزاری کا لاہور کے نجی اسکول میں طالبات کو ہراساں کرنے کا سخت نوٹس - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اساتذہ پر طالبات کو فحش تصاویر اور پیغامات بھیجنے کا الزام

وزیربرائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے لاہور کے نجی اسکول میں طالبات کو ہراساں کیے جانے کے واقعے کا سخت نوٹس لے لیا۔

ڈاکٹر شیریں مزاریں نے اس افسوسناک واقعے کے سامنے آنےکے بعد ٹوئٹر پر کہا کہ تعلیمی اداروں خاص طور پر لاہور کے دو نجی تعلیمی اداروں میں نوجوان لڑکیوں اور خواتین کو ہراساں کیے جانے کے سنگین الزامات کا نوٹس لے لیا ہے۔ شیریں مزاری نےمزید کہا کہ انسانی حقوق کی وزارت کی ہیلپ لائن 1099 اس طرح کے واقعات کی شکایات اور مدد کے لیے دستیاب ہے۔ اس معاملے پر علاقائی دفتر کو آگاہ کردیا گیا ہے۔

Have taken note of serious harassment allegations of young girls and women at educational institutions – most recently at two premier private institutions in Lahore. MOHR helpline 1099 is available for complaints & for help. Our regional offices have been alerted on this issue.

دوسری طرف اسکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ طالبات کی جانب سے ہراسانی کے الزامات سامنے آنے کے بعد 3 اساتذہ کو عہدے سے برطرف کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہورہائیکورٹ کا 2جولائی کو شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ کرانے کا حکملاہور : ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں7جولائی تک توسیع کرتے ہوئے ان کا کورونا ٹیسٹ کرانے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہورہائیکورٹ کا 2جولائی کو شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ کرانے کا حکملاہورہائیکورٹ کا 2جولائی کو شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ کرانے کا حکم LahoreHighCourt president_pmln
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بیوی کو قتل کرکے خودکشی کا ڈرامہ کرنے والے شوہر کا بھانڈا پھوٹ گیاٹنڈوالہ یار(ویب ڈیسک)  بیوی کو قتل کرکے خودکشی کاڈرامہ رچانے والے شوہر کا بھانڈا پھوٹ گیا۔ پولیس کے مطابق دو روز قبل ٹنڈو الہ یار کی امان اللہ شاہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے والے آر آر ایف اہلکاروں کو انعام دینے کا فیصلہکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے والے آر آر ایف اہلکاروں کو انعام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیا 2011 کا ورلڈ کپ بھارت کو فروخت کیا گیا؟ تحقیقات کا آغازکیا 2011 کا ورلڈ کپ بھارت کو فروخت کیا گیا؟ تحقیقات کا آغاز ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دہشتگردوں کا مقابلہ کرنے والے اہلکاروں کو محمد حفیظ کا سلیوٹ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »