شیرخوار عمارت سے گر گیا، دادی کا حیران کن اقدام، ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معمر خاتون نے عمارت سے گرنے والے شیرخوار کو بچالیا ARYNewsUrdu

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس میں ہیرو دادی نے اپارٹمنٹ کی کھڑکی سے گرنے والے چھوٹے بچے کی جان بچالی، واقعے کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔

یہ خیال کیا جارہا ہے کہ ایگور اپنی ماں کے ساتھ کھیل رہا تھا لیکن وہ اچانک ہی کھڑکی جانب چلا گیا اس کی میں اسے تنہا چھوڑ کر فیڈر بنانے کے لیے چلی گئی تھی۔ رپورٹ کے مطابق اس جوڑے کی ایک بیٹی اور دو جڑواں بچے ہیں جس میں ایک لڑکا شامل ہے اور ایک بچی 18 ماہ کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mri koi triq jamil sahab s bat krne mai madad kre plzzzz 😭 mujhe un s bht zarori baat krni hai plz help me mujhse unse kuch chye nhi bus kuch batana hai plz help me

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عجیب اور پراسرار 'روشنی' جس نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا، ویڈیو وائرل -اوسلو ناروے کے شہر اوسلو میں ایک عجیب اور پراسرار روشنی نے وہاں کے باشندوں کو عجیب سے خوف کا شکار بنادیا، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فحش فلموں کی سابق اداکارہ میاخلیفہ نے طلاق سے متعلق حیران کن نصیحت کردینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ سوشل میڈیا پر بہت متحرک رہتی ہیں اور گاہے مشکل موضوعات پر بات کرتی نظر آتی ہیں۔ اب انہوں نے طلاق کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فحش فلمیں بنانے کا الزام شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا بالغوں کی فلموں سے سال 2023-24 میں کتنے پیسے کمانے والے تھے ؟ بھارتی میڈیا کا حیران کن دعویٰممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا فحش فلمیں بنانے اور انہیں مختلف پلیٹ فارمز پر شیئر کرنے کے الزام میں گرفتار ہیں جبکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک پر مشہور ہونے کا جنون، چینی لڑکی کرین سے گر کر ہلاکٹک ٹاک پر مشہور ہونے کا جنون، چینی لڑکی کرین سے گر کر ہلاک ARYNewsUrdu TikTok
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

Freezer me para qurbani ka Gosht bar bar light janay ki waja se Kharab hogya, Miyan Bivi ka EhtajajFreezer me para qurbani Ka Gosht bar bar light janay ki waja Se Kharab hogya, Miyan Bivi ka shadeed Ehtajaj… Eid2021 bakraeid2021 To watch complete Video:
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گدا گر خاتون سے زیادتی اور بچے کو ذبح کرنیوالے ملزم کو گرفتار کرلیا گیاراولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) راولپنڈی پولیس نے گداگر خاتون سے زیادتی کے بعد گلے پر چھری پھیرنے اور بچے کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »