شیخ رشید کے بھتیجے راشدرفیق کو عدالت میں پیش کر دیا گیا کتنے روزکا جسمانی ریمانڈ منظور؟ جانئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شیخ رشید کے بھتیجے راشدرفیق کو عدالت میں پیش کر دیا گیا ، کتنے روزکا جسمانی ریمانڈ منظور؟ جانئے

ایم این اے شیخ راشد شفیق کو اٹک کی ضلعی عدالت میں پیش کیا گیا، اس موقع پر عدالت کے اندر اور اطراف سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے اور پولیس کی بھاری نفری کو تعینات کیا گیا تھا۔پولیس کی جانب سے راشد شفیق کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی

جس پر جوڈیشل مجسٹریٹ جمال محمود نے شیخ راشد شفیق کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں عید کے دوسرے دن دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا۔یاد رہے کہ راشد شفیق کو گزشتہ روز عمرے کی ادائیگی سے واپسی پر اسلام آباد ائیر پورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسجد نبوی واقعہ: راشد شفیق عدالت میں پیش، دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظورراشد شفیق کو گزشتہ روز عمرے کی ادائیگی سے واپسی پر اسلام آباد ائیر پورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا مزید پڑھیں: GeoNews rashidshafiq لال و لال، جھولے لال اس کی سزا صرف موت ھے کیونکہ اس نے جان بوجھ کر مسجدے نبویﷺ کا تقدس پامال کیا ھے ImranRiazKhan samj gey hon gey ShkhRasheed ne balli ka bakra diya sb agli bari kis ki hai😆
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی، مسجد نبویؐ میں پیش آئے واقعے کیخلاف احتجاجمسجد نبویؐ میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعے کے خلاف پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تحت کراچی میں فوارہ چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PM Pakistan Imran Khan nay appni 22 sala Jidojahid may Pakistan ksy 22 crore Awwam ko Leader bana diyya hay jo appney liyee or Qaum kay liyey khud faisla karsaktey hain or Mulk kay liyee appni Jaan or Maal Qurban kar saktey hain. Abb Mourassi or Khandani Sayasaat ka waqat Khutum
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جامعہ کراچی واقعے کی تفتیش میں پیش رفت کیسے ممکن ہوئی؟جامعہ کراچی واقعے کی تفتیش میں پیش رفت کیسے ممکن ہوئی؟ arynewsurdu PakistanKiAwazARY RealWaqarMaliks امپورٹڈ_حکومت_نامنظور جس کیس میں امریکی ہاتھ ہوتا اسکی رپورٹ کبھی نہیں آتی بقول کسی کے وہ ہم کو پیسے دیتا دو ٹکے کا نیازی تم سے نہیں سنبھل رہا تو دشمن ممالک سے کیا ففتھ جنریشن وار لڑو گے اگر گیھوں کے ساتھ گھن بھی پستا ہے تو پیس دو مگر شیخو سمیت سب کو پکڑو یا اچکن اتارو اور گھر جاؤ پہر ووٹ کو بھول جاؤ ہم اپنی پاک افواج سے اپیل کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں نوشہ دیوار پڑھ لو مفاہمت والو Start investigating from three stooges who are imported.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسجد الحرام اور مدینہ میں مسجد نبویؐ میں نماز عید اداسعودی عرب میں عید الفطرآج منائی جا رہی ہے،مکہ میں مسجد الحرام اور مدینہ میں مسجد نبویؐ میں نماز عید ادا کر دی گئی ہے۔ DailyJang شہباز شریف کو آئے ہوئے 2 ہفتے بھی نہیں ہوئے لیکن جو 5 بجلی کے پلانٹ مرمت نہ ہونے کیوجہ سے بند پڑے تھے، انہیں چلوایا اور تپتی گرمی میں آج ملک بھر لوڈ شیڈنگ زیرو ہے۔ اسکا موازنہ گٹر عمران نیازی سے کریں جس کا ایک ہی زندگی کا مقصد ہے، جب تک میں زندہ ہوں،شریف خاندان کو نہیں چھوڑوں گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں کسٹم انٹیلی جنس کے دفتر میں دھماکادھماکے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے، دھماکےکی نوعیت معلوم کی جارہی ہے، پولیس ایک گھنٹہ تک اگر چاند نظر نا آیا تو سپریم کورٹ کے تالے کھول دئیے جائیں گے، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافظ ائرپورٹ بند قیدیوں والی گاڈیاں پہنچا دی گئی چاند پر توہین عدالت لگنے کا خدشہ 🤣😅
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں کسٹم انٹیلی جنس کے دفتر میں مبینہ دھماکا - ایکسپریس اردودھماکے کے بعد آتشزدگی سے سارا ریکارڈ جل کر خاکستر ہوگیا، دو افراد زخمی Iran - India joint venture
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »