شیخ رشید احمد نے کورونا ویکسین کے حوالے سے حکومتی اقدامات پر اعتماد کا اظہا رکردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کورونا ویکسین کے حوالے سے حکومتی اقدامات پر اعتماد کا اظہا رکردیا۔

نجی ٹی ہم نیوز کے مطابق شیخ رشید نے کہا کہ حکومت نے کورونا سے بچاﺅ کی ویکسین لگوانے کے لئے اچھے اقدامات کئے ہیں۔میں نے اپنا نمبر آنے کے بعد ویکسین لگوائی ہے،پاکستان میں کورونا کا مرض دوبارہ بڑھنے کے باعث پیش آنے والی صورتحال سے عام آدمی زیادہ متاثرہورہاہے۔

واضح رہے کہ وفاقی وزیر داخلہ نے آج سی ڈی اے ہسپتال سے چینی ویکسین سائنو فارم لگوائی ہے اورشیخ رشید کو پچھلے سال میں کورونا بھی ہوچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیخ رشید احمد نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگوالیوفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوالی، انہوں نے سی ڈی اے اسپتال سے سائنوفارم ویکسین لگوائی۔ تفصیلات جانیے DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید نے ابھی تک شادی کیو ں نہیں کی ؟ حریم شاہ نے بڑاراز کھول دیامعروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر داخلہ شیخ رشید نے میری وجہ سے آج تک شادی نہیں کی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کابینہ نے قیدیوں کی سزا میں 90 روزکمی کی منظوری دےدی شیخ رشید احمداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کہا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں قیدیوں کی سزا میں 90 روزکمی کی منظوری دےدی گئی ہے۔ نجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا صحافی ابصار عالم پر فائرنگ کے واقعے کا نوٹساسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے نامور صحافی ابصار عالم پر فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ Phalay es ka pait to check kr ly
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا صحافی ابصار عالم پر فائرنگ کے واقعے کا نوٹساسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے نامور صحافی ابصار عالم پر فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »