شیخوپورہ ،ن لیگی ایم این اے جاوید لطیف کےخلاف ڈیرے پر قبضے کا مقدمہ درج

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شیخوپورہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کیخلاف ڈیرے پر

قبضے کا مقدمہ درج کرلیاگیا،مقدمہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر انویسٹی گیشن کی مدعیت میں درج کیاگیا،اراضی کی جعلسازی میں محکمہ مال کے پٹواری ملک شبیر سمیت 2 افراد ملوث ہیں ،محمد رشید نے مالک نہ ہوتے ہوئے بھی ساڑھے 37 مرلے اراضی میاں

برادران کو بیچی ،میاں جاوید لطیف اور بھائیوں نے فیصل آباد روڈپر واقع زمین پر ڈیرہ بنایا،سول کورٹ نے 26 اکتوبر2018 کو اراضی کی منتقلی جعلی قراردی،جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ سول کورٹ نے فیصلے کے خلاف حکم امتناع حاصل کرلیا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ab nhi chlega hukme imtiazi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

javed hafiz : جاوید حفیظ:-افغان امن کو درپیش مسائلطالبان نے امن کے لئے رضا مندی کا اظہار کیا اور امریکی اپنی بیشتر فوج واپس بلانے پر تیار ہو گئے۔ طالبان نے اس بات کی بھی ضمانت دی کہ آئندہ القاعدہ یا داعش کی طرح کی کسی تنظیم کو افغانستان میں پناہ نہیں ملے گی۔ پڑھیئے جاوید حفیظ کا مکمل کالم: DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی ملٹری ایڈوائزر کی ملاقاتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی ملٹری ایڈوائزر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایوان صدر کو آرڈیننس کی فیکٹری بنادیا گیاہے ، سینیٹر جاوید عباسی کی رائےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے سینیٹر جاوید عباسی نے کہاہے کہ حکومت کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو چیئرمین نیب بنانے کی اندرونی کہانی نجی ٹی وی چینل سامنے لے آیااسلام آباد (ویب ڈیسک) جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب )بنائے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

AAJ-Videos | شہباز گل سے کہا ، آپ استعفیٰ دیں آپ کو لگایا کس نے ہے : جاوید عباسی
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آم چوری کے الزام میں بااثر افراد کا نوجوان کو درخت سے لٹکا کر بدترین تشدد - ایکسپریس اردونوجوان کی شکایت پر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »