javed hafiz : جاوید حفیظ:-افغان امن کو درپیش مسائل

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طالبان نے امن کے لئے رضا مندی کا اظہار کیا اور امریکی اپنی بیشتر فوج واپس بلانے پر تیار ہو گئے۔ طالبان نے اس بات کی بھی ضمانت دی کہ آئندہ القاعدہ یا داعش کی طرح کی کسی تنظیم کو افغانستان میں پناہ نہیں ملے گی۔ پڑھیئے جاوید حفیظ کا مکمل کالم: DunyaColumns

آج کل افغان امن پروسیس تعطل کا شکار ہے۔ قطر میں دس ماہ کے عرصے میں مذاکرات کے نو راؤنڈ ہوئے۔ اس سے نہ صرف طالبان کی امریکہ سے براہ راست مذاکرات کی دیرینہ خواہش پوری ہوئی بلکہ کئی اصولی نکات پر سمجھوتہ بھی ہو گیا۔ طالبان نے امن کے لئے رضا مندی کا اظہار کیا اور امریکی اپنی بیشتر فوج واپس بلانے پر تیار ہو گئے۔ طالبان نے اس بات کی بھی ضمانت دی کہ آئندہ القاعدہ یا داعش کی طرح کی کسی تنظیم کو افغانستان میں پناہ نہیں ملے...

کابل حکومت نے اگلے روز ایک عجیب بیان دیا۔ حکومتی ترجمان صدیق صدیقی کا کہنا تھا کہ قطر سے افغانستان میں دہشت گردی کرائی جا رہی ہے۔ بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ کابل حکومت نے بہت پہلے امریکی لیڈر شپ سے کہہ دیا تھا کہ طالبان سے بات کرنے کا کوئی خاص فائدہ نہیں ہو گا۔ اس بیان کا کوئی سر پیر نظر نہیں آیا تھا۔ قطری حکومت ایک عرصے سے افغانستان میں امن کے لئے کوشش کر رہی ہے۔ وہ بھلا دہشت گردی کیوں پھیلائے گی۔ یا کسی اور کو ایسا کیوں کرنے دے...

کابل حکومت کے بیان کی ایک تاویل یہ بھی آئی ہے کہ مذاکرات میں شامل طالبان دوحہ قطر سے حملوں کے آرڈر بھی ایشو کر رہے ہیں۔ دوسرے لفظوں میں ملا عبدالغنی برادر اور ان کے ساتھی ڈبل گیم کھیل رہے ہیں۔ میں اس رائے سے متفق نہیں ہوں۔ عرب ممالک میں مخابرات کا نظام خاصا فعال ہے۔ اگر دوحہ میں بیٹھے طالبان ایسی حرکت کرتے تو قطری حکومت انہیں بیک بینی و دو گوش اپنے ملک سے فارغ کر دیتی۔ بس یوں سمجھ لیں کہ کابل حکومت کا بیان سخت جھنجھلاہٹ کا نتیجہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمد حفیظ کی سری لنکا کیخلاف سیریز شرکت مشکوک ہو گئی کیونکہ ۔۔۔لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی محمد حفیظ کا سری لنکا کیخلاف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی ملٹری ایڈوائزر کی ملاقاتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی ملٹری ایڈوائزر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فروغ نسیم عمران خان کی آنکھوں کاتارابن گئے ہیں، حفیظ اللہ نیازیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے کہاہے کہ فروغ نسیم بانی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایوان صدر کو آرڈیننس کی فیکٹری بنادیا گیاہے ، سینیٹر جاوید عباسی کی رائےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے سینیٹر جاوید عباسی نے کہاہے کہ حکومت کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو چیئرمین نیب بنانے کی اندرونی کہانی نجی ٹی وی چینل سامنے لے آیااسلام آباد (ویب ڈیسک) جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب )بنائے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

AAJ-Videos | شہباز گل سے کہا ، آپ استعفیٰ دیں آپ کو لگایا کس نے ہے : جاوید عباسی
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »