شیخوپورہ میں گاڑی پر فائرنگ سے 5 افراد قتل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واقعہ زمین کے تنازع پر دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ بتایا جاتا ہے، پولیس

شیخوپورہ کی تحصیل صفدرآباد میں مسلح ملزمان نے ایک گاڑی پر فائرنگ کرکے 5 افراد کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق صفدر آباد میں شاہکوٹ روڈ پر چورکوٹ اسٹاپ کے قریب کار سوار 5 افراد فیصل آباد کی عدالت میں پیشی پر جارہے تھے کہ پہلے سے گھات لگائے ملزمان نے انہیں گولیاں مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ موٹرسائیکل سوار حملہ آور واقعے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ شدید فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچی اور لاشوں کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے پانچوں افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔

جاں بحق افراد کا تعلق نواحی گاؤں آواگت سے ہے اور واقعہ زمین کے تنازع پر دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ بتایا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سب دنیا میں ہی رہ جانا ہے صبر برداشت کی کمی اور جہالت انتہا پر

Punjab me ye baat aam ha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیخوپورہ: صفدرآباد میں پرانی دشمنی پر فائرنگ، کار سوار 5 افراد جاں بحق
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلیوں پر سرزمین مقدس پر قدم نہ رکھنے کی پابندی برقرار ہے، سعودی عربریاض: سعودی عرب نے اسرائیلی شہریوں کو ویزے دینے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی پاسپورٹ کے حامل افراد کی سرزمین مقدس میں داخل ہونے پر مکمل پابندی ہے ۔ سعودی وزیر خارجہ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

جعلی دستاویزات پر افغان باشندہ گرفتار، لاہور ایئرپورٹ پر مسافر سے چرس برآمداسلام آباد: اسلام آباد ائیر پورٹ پر پی آئی اے ویجلینس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویز پر کینیڈا جانے والے افغانی باشندے کو حراست میں لے لیا، لاہور ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق Its Not Looking afghan Mahajir Can't Give The Name of Afghan Stupid Madia Sham on You افغانیوں پر کڑی نظر ہونی چاہیے ورنہ یہ نمک حرام گند کرنے میں دیر نہیں کرتے ۔ ساری چرس کا اس منہوس کی ٹنڈ پر لیپ کر دینا چاھیئے 😜
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: شہری کی ڈاکووں پر فائرنگ، ایک موقع پر ہلاک، دوسرا فرارکراچی: شہری کی ڈاکووں پر فائرنگ، ایک موقع پر ہلاک، دوسرا فرار Karachi Firing Killed pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترجمان دفترخارجہ کابھارتی قیادت کےپاکستان کےخلاف مسلسل جنگی جنون پر مبنی بیانات پر افسوس کااظہارترجمان دفترخارجہ کابھارتی قیادت کےپاکستان کےخلاف مسلسل جنگی جنون پر مبنی بیانات پر افسوس کااظہار ForeignOfficePk IndianLeadership WarMadness Statements pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترجمان دفترخارجہ کابھارتی قیادت کےپاکستان کےخلاف مسلسل جنگی جنون پر مبنی بیانات پر افسوس کااظہارترجمان دفترخارجہ کابھارتی قیادت کےپاکستان کےخلاف مسلسل جنگی جنون پر مبنی بیانات پر افسوس کااظہار pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »