شیخوپورہ: ویگن نہر میں گر گئی، 11 افراد جاں بحق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شیخوپورہ: ویگن نہر میں گر گئی، 11 افراد جاں بحق تفصیلات جانئے : DailyJang

علاقہ مکین کہتے ہیں کہ پل پر جنگلا نہ ہونے کے باعث حادثہ پیش آیا، جنگلا نہ ہونے کے خلاف کئی بار احتجاج کر چکے ہیں۔

ویگن میں سوار ایک ہی خاندان کے افراد قلعہ دیدار سنگھ سے خانقاہ ڈوگراں رشتہ داروں کے ہاں جا رہے تھے کہ موٹر وے انٹر چینج سے خانقاہ ڈوگراں روڈ پر بھٹن پورہ پل میاں علی نہر میں ٹرن لیتے ہوئے ویگن گر گئی۔ جس کے نتیجے میں 11 افراد، جن میں 7 بچے 3 خواتین اور ایک مرد شامل ہیں وہ ڈوب گئے جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی گھرانے سے ہے۔

ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ چوہدری اصغر جوئیہ کا کہنا ہے کہ کیری ڈبہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، تاہم حادثے کی تحقیقات کا حکم دیدیا گیا اور ائندہ ایسا واقعہ نہ ہو اس کا بھی سدباب کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نہروں کے کنارے رکاوٹ یا ریلنگ لگانا کس کی ذمہ داری ہے ؟

انا للہ و انا الیہ راجعون،،😭

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیالکوٹ میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد نہر میں ڈوب کر ہلاک - ایکسپریس اردوتینوں افراد کا تعلق عیسائی گھرانے سے ہے اور یوحنا آباد کے رہائشی تھے 😢
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خانقا ڈوگراں میں گاڑی نہر میں گرنے سے 11 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردومیاں علی نہر نزد خانقاہ ڈوگراں سرگودھا روڈ پر کار ٹرن لیتے ہوئے نہر میں گری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شیخوپورہ: تیزرفتار ویگن نہر میں جاگری، 11 افراد جاں بحقشیخوپورہ: تیزرفتار ویگن نہر میں جاگری، 11 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu Very sad news,My thoughts and prayers are with them and their families who are affected. Great Loss اہل فلسطین پر اسرائیلی حکومت کے مظالم پر حضرت امام جماعت احمدیہ کا دکھ کا اظہار، عالمگیر جماعت احمدیہ کو مظلوم فلسطینیوں کے لیے دعاوں کی تحریک اور بے حس مسلم دنیا کو ان مظالم کے خلاف آواز اٹھانے کا مشورہ۰۰۰۰یہ کام خلافت احمدیہ ہی کر سکتی ہے اللہ کے فضلوں سے، خلافت احمدیہ زندہ باد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کی شیخوپورہ میں ضبط شدہ جائیدادیں نیلام کرنے کافیصلہ - ایکسپریس اردوضبط شدہ جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج jaldi ker lu plz ... time nai hy ab Nice step ! But pak has other serious issues, which needs attn جب تک ل ہائیکورٹ ہے۔۔ سوچنا وی ناں۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نوازشریف کی شیخوپورہ میں ضبط شدہ جائیدادیں 20 مئی کو نیلام کرنے کا فیصلہLahore High Court na stat order day daina ha. Well done khan. جھوٹ بول کر لوگوں کی توجہ حاصل نہ کریں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »