شیخوپورہ: تیزرفتار ویگن نہر میں جاگری، 11 افراد جاں بحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شیخوپورہ: تیزرفتار ویگن نہر میں جاگری، 11 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu

شیخوپورہ : پنجاب کے علاقے خانقاہ ڈوگراں میں تیز رفتاری کے باعث ویگن نہر میں جاگری، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حفاظتی جنگلے نہ ہونے کے باعث حادثات معمول بن گئے ہیں، ریسکیو اہلکاروں نے تیزرفتاری اور نہر کے گرد حفاظتی جنگلے نہ ہونے کو حادثے کی وجہ قرار دیا ہے۔ گاڑی نہر میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد جاں بحق ہوگئے، علاقہ مکینوں نے حادثے کے بعد اپنی مدد آپ کے تحت گاڑی نکالنے کی کوشش کی مگر وہ ناکام رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اہل فلسطین پر اسرائیلی حکومت کے مظالم پر حضرت امام جماعت احمدیہ کا دکھ کا اظہار، عالمگیر جماعت احمدیہ کو مظلوم فلسطینیوں کے لیے دعاوں کی تحریک اور بے حس مسلم دنیا کو ان مظالم کے خلاف آواز اٹھانے کا مشورہ۰۰۰۰یہ کام خلافت احمدیہ ہی کر سکتی ہے اللہ کے فضلوں سے، خلافت احمدیہ زندہ باد

Great Loss

Very sad news,My thoughts and prayers are with them and their families who are affected.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔