شیخوپورہ کے ایک میوزیکل بینڈ کا حصہ رہنے والے چاہت فتح علی خان کا اصل نام کیا ہے؟ وہ باتیں جو شاید آپ کو معلوم نہیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک خودساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کے چرچے ہیں، جن کی موسیقی اپنی موسیقیت کے اعتبار سے روح کی غذا ہونے کی بجائے

روح کی سزا ہوتی ہے تاہم اپنی مضحکہ خیزی کے سبب لوگوں کے لیے تفریح کا سامان ضرور بنتی ہے۔ یہ صاحب خود کو چاہت فتح علی خان کے نام سے متعارف کراتے ہیں مگر ان کا اصل نام کاشف رانا ہے۔

ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق 56سالہ کاشف رانا برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ٹیکسی چلاتے تھے۔ ان کی پیدائش 1966ءمیں لاہور میں ہوئی تھی۔ ان کی فیملی کے بارے میں زیادہ معلومات دستیاب نہیں ہیں تاہم بتایا جاتا ہے کہ وہ شادی شدہ ہیں۔ کاشف رانا کی کچھ ویڈیوز پہلے بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی تھیں تاہم پی ایس ایل سیزن 8کے لیے بنائے گئے خصوصی ترانے سے ان کی شہرت کو چارچاند لگ گئے۔ اب کاشف رانا المعروف چاہت فتح علی خان کی شہرت کا یہ عالم ہے کہ انہیں شادیوں کی تقریبات میں ’فن‘ کا مظاہرہ کرنے کے لیے...

اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں چاہت فتح علی خان نے کہا ہے کہ میں بہت فخر محسوس کرتا ہوں۔ میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ گزشتہ 6ماہ کے دوران میرے ریلیز ہونے والے گیتوں میں سے 6مقبول ترین ہوئے۔ خاص طور پر ’یہ جو پیارا پی ایس ایل ہے‘ کو لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں۔رپورٹ کے مطابق بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ چاہت فتح علی خان شیخوپورہ کے ایک میوزیکل بینڈ کے ساتھ بھی وابستہ رہے ہیں۔ انہوں نے گورنمنٹ کالج اور پنجاب یونیورسٹی سے تعلیم پائی ہے۔ اپنے انٹرویو میں چاہت کا کہنا تھا کہ وہ بطور گلوکار اپنا کیریئر جاری...

کچھ لوگ چاہت فتح علی خان کے نام کی وجہ سے تذبذب کا شکار ہوتے ہیں کہ کہیں وہ نصرت فتح علی خان کے کوئی رشتہ دار تونہیں ہیں۔ ایسا ہرگز نہیں ہے، ان کا فخر پاکستان نصرت فتح علی خان کے خاندان سے کسی طور کوئی تعلق نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹ کمنز بھارت کے ساتھ چوتھے ٹیسٹ کیلئے بھی دستیاب نہیں ہوں گےپیٹ کمنز نے اپنی فیملی کے ساتھ رہنے کا فیصلہ کیا ہے: کرکٹ آسٹریلیا IPL bhi to khelna hay
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بیکٹریا کا نام خود پر رکھے جانے پر کیانو ریوز کا ردعمل سامنے آگیاجرمنی کے Leibniz انسٹیٹیوٹ نے گزشتہ دنوں ایک نئے بیکٹریا کا نام کیانو ریوز کے نام پر رکھنے کا اعلان کیا تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

معین خان نے ذہنی طور پر مضبوط رہنا سکھایا، اعظم خاناسلام آباد یونائیٹڈ کے بیٹر اعظم خان کا کہنا ہے کہ والد معین خان نے ذہنی طور پر مضبوط رہنا سکھایا ہے، حال کے بارے میں سوچتا ہوں، مستقبل کا نہیں سوچتا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نایاب جامنی شہد : جو دنیا میں صرف ایک ہی جگہ پیدا ہوتا ہےامریکہ کے شہر نارتھ کیرولائنا میں ایسا نایاب شہد پیدا ہوتا ہے جو دنیا میں کہیں نہیں پایا جاتا، اس کی خاص بات یہ ہے کہ وہ جامنی رنگ کا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شادیوں کے بعد بڑھتے غیر ازدواجی تعلقات لیکن اس کی بنیادی وجوہات کیا ہیں؟ وہ باتیں جو شاید آپ کو معلوم نہیںاسلام آباد(ویب ڈیسک) موجودہ دور میں لوگوں کے غیر ازدواجی تعلقات میں اضافہ رپورٹ ہورہا ہے لیکن  ان کی کیا بنیادی وجوہات اور کس طرح سے ہم ایسے مسائل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہمارے اور عمران خان کے مطالبات میں فرق ہے، اسعد محمودوفاقی وزیر مواصلات اسعد محمود نے کہا ہے کہ ہمارے اور عمران خان مطالبات میں فرق ہے، ہم اداروں کو غیر جانبدار رہنے کا کہتے ہیں۔ darhi rakh k begairatian ker raha hai سرکاری خرچے پر عمرہ مبارک۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »