شہید کی بیٹی کی رخصتی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پڑھیئے ڈاکٹر حسین احمد پراچہ کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

معرفتِ ربّانی کی منازل طے کرنے میں ان دنوں لاہور-اسلام آباد موٹر وے بڑا اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا قول ہے کہ میں نے ارادوں کے ٹوٹنے سے اپنے رب کو پہچانا۔ دھند کے دنوں میں آپ پروگرام بناتے ہیں کہ علی الصباح لاہور سے اسلام آباد روانہ ہونا ہے اور ضروری کام کر کے شام کو لوٹ بھی آنا ہے۔ مگر اب سارے پروگرام موسمی حالات کے تابع اور موٹر وے کے کھلنے اور بند ہونے پر منحصر ہیں۔ گزشتہ دو تین ہفتوں سے شاید ہی لاہور میں موٹر وے گیارہ بارہ بجے صبح سے قبل کھلی ہو۔ جی ٹی روڈ پر لاہور سے...

موٹر وے کی ہیلپ لائن سے مسلسل رابطہ رکھا‘ جب اُن کی طرف سے اذنِ روانگی ملا تو اس وقت تک صبح کے ساڑھے گیارہ بج چکے تھے لہٰذا ارادے ہی نہیں ٹوٹے بلکہ اسلام آباد میں مصروفیات کی ترتیب بھی الٹ پلٹ ہو گئی۔ راستے میں کہیں دھوپ کہیں چھائوں تھی‘ کہیں تاحدِ نگاہ سبزہ پھیلا ہوا تھا اور کہیں فضائے سبزگوں میں مٹیالی پگڈنڈیوں کا حسن جھلملا رہا تھا۔ مجھے وہ دن یاد آ گئے جب میں اپنے زمانہ طالب علمی میں اپنے گھر کے پچھواڑے کی نہر کے اُس پار سرسبز و شاداب کھیتوں کے درمیان مٹیالی پگڈنڈیوں پر سائیکل چلایا کرتا...

عاصم جہاں کہیں ہوتا وہ اکثر پرواز پر روانہ ہونے سے پہلے اپنی ماں کو ضرور فون کرتا۔ جواباً اس کی ماں ڈھیروں دعائیں دیتی اور یہ دعا دینا تو کبھی نہ بھولتی‘ میرے رب!اپنے شاہین کی خود حفاظت کرنا۔ونگ کمانڈر محمد عاصم پراچہ پاکستان ایئرفورس کا قابلِ فخر ہوا باز تھا۔ اسے میراج تربیتی سکواڈرن کا انچارج بنا دیا گیا تھا۔ پاکستان کے شاہینوں کی تربیت کا بنیادی نقطہ وہی ہے‘ جسے علامہ اقبال نے یوں بیان کیا تھا:7 جنوری کو اسی عاصم کی تقریب تھی۔ جب عاصم شہید ہوا تو اس کی تین مسکراتی ہوئی ننھی کلیاں مرجھا گئی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالیہ بھٹ نے 2 سال کیلئے فوٹو گرافرز پر بیٹی راحہ کی تصاویر لینے پر پابندی عائد کردینئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کی معروف جوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے بیٹی راحہ کی پرائیویسی کا خیال رکھتے ہوئے ، آئندہ 2سال کیلئے بیٹی کی تصویر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی عدالت نے سابق صدر کی بیٹی فائزہ ہاشمی کو 5 سال قید کی سزا سنا دیتہران: (ویب ڈیسک)ایران میں عدلیہ نے سابق ایرانی صدر اکبر ہاشمی رفسنجانی کی بیٹی فائزہ ہاشمی رفسنجانی کو 5 سال قید کی سزا سنادی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایرانی عدالت نے سابق صدر کی بیٹی فائزہ ہاشمی کو 5 سال قید کی سزا سنا دیتہران: (ویب ڈیسک)ایران میں عدلیہ نے سابق ایرانی صدر اکبر ہاشمی رفسنجانی کی بیٹی فائزہ ہاشمی رفسنجانی کو 5 سال قید کی سزا سنادی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق ایرانی صدر کی بیٹی کو 5 سال قید کی سزاسابق ایرانی صدر کی بیٹی کو 5 سال قید کی سزا Iran IranGovt FormerPresident FaezehHashmiRafsanjani Jail Sentence Iran_GOV IRIMFA_EN Prof_Farzad_WLV Iran_GOV IRIMFA_EN Prof_Farzad_WLV Shame full action of irani gourmet, Iran_GOV IRIMFA_EN Prof_Farzad_WLV Shame full action of irani gourmet,
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سابق ایرانی صدر رفسنجانی کی بیٹی کو بھی قید کی سزا سنا دی گئیسابق ایرانی صدر رفسنجانی کی بیٹی کو بھی قید کی سزا سنا دی گئی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جیل سے رہا 98 سالہ بزرگ قیدی کی پُرتپاک رخصتی، ویڈیو دیکھیںجیل سے رہا 98 سالہ بزرگ قیدی کی پُرتپاک رخصتی، ویڈیو دیکھیں arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »