شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مہدی حسن نے اپنی زندگی میں 25 ہزار سے زائد فلمی گیت اور غزل گائیں اور انہیں مشکل راگوں پر کمال گرفت حاصل تھی

شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئےلیجنڈری گلوکار و شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کی بارہویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔

آواز اور سانس کی پختگی کے لیے وہ شدید جسمانی کسرت بھی کرتے تھے۔ یہ کسرت ان کی گائیکی کا اساس بنی اور ان کی سریلی آواز مزید نکھر گئی۔مہدی حسن کے والد اور چچا مہاراجہ بڑودہ کے دربار سے وابستہ تھے۔ انھوں نے انتہائی کم عمری میں مہدی حسن کو اس قابل کر دیا کہ وہ مہاراجہ بڑودہ کے دربار میں اپنے فن کا مظاہرہ کر سکیں۔

اسی زمانے میں انھوں نے ریڈیو پاکستان کراچی میں موسیقی کے پروگراموں کے حصول کے لیے آڈیشن دیا۔ اس کے بعد انھیں گاہے بہ گاہے ریڈیو پاکستان بلایا جانے لگا اور ساتھ ہی ساتھ وہ شادی بیاہ اور ایسی ہی دوسرے پروگراموں میں اپنی گائیکی کا جادو جگانے لگے۔ ان پروگراموں میں وہ زیادہ تر طلعت محمود کے گانے سناتے تھے۔

مہدی حسن نے فلمی دنیا کے لیے جو پہلا نغمہ ریکارڈ کروایا، اس کے بول تھے ’میرے خیال و خواب کی دنیا لیے ہوئے‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسکراہٹیں بکھیرنے والے رفیع خاور عرف ’ننھا‘ کو مداحوں سے بچھڑے 38 برس بیت ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہر دلعزیز کامیڈی کنگ  رفیع خاور عرف ’ننھا‘ کو مداحوں سے بچھڑے 38 برس بیت گئے ۔ اداکار ’ننھا‘ کے ادا کیے کردار  کی وجہ سے ان کے مداح آج بھی انہیں بھولے نہیں ہیں ۔ رفیع خاور عرف ’ننھا‘ نے معروف ڈرامے ’الف نون‘ سے شہرت حاصل کی۔  انہوں نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 1966ء میں فلم ’وطن کا سپاہی‘ سے کیا تھا۔ معروف فلم ’دبئی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثے کو چار سال مکمل، ہوشربا حقائق منظرعام پرکراچی کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں سال 2020 کو پیش آنے والے پی آئی اے کے مسافر طیارے کے اندوہناک سانحے کو چار سال بیت گئے، اے اے آئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کمر کے پیچھے سے سب سے زیادہ ڈسکس پکڑنے کا عالمی ریکارڈ قائمڈیوڈ رش نے اس سے قبل بنائے گئے 50 ڈسکس پکڑنے کے ریکارڈ کو توڑا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم نے قربانی نہیں گناہوں کو کفارہ ادا کیا: پیپلز پارٹی رہنما کا خالد مقبول کی تقریر پر ردعملخالد مقبول، الطاف حسین ٹو بننے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں، ایم کیو ایم کو ہمیشہ کراچی اور حیدرآباد سے خیرات میں نشستیں دی گئیں: سینیٹر وقار مہدی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لگ رہا ہےکہ بڑی عدالتوں میں کچھ تازہ ہوائیں چلی ہیں: رؤف حسنطاقت ور لوگوں کو خوف ہے جو چاہتے ہیں کہ ختم ہوچکے کیسز کے فیصلے اور سماعتوں کو زیادہ سے زیادہ مؤخر کیا جائے، تاکہ بانی قید میں رہیں، رؤف حسن
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اکتوبر میں یرغمال بنائے گئے 4 شہری بازیاب کرا لیے، اسرائیلی فوج کا دعویٰاسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ برس اکتوبر میں یرغمال بنائے گئے 4 اسرائیلی شہریوں کو بازیاب کرا لیا گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »