اکتوبر میں یرغمال بنائے گئے 4 شہری بازیاب کرا لیے، اسرائیلی فوج کا دعویٰ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ برس اکتوبر میں یرغمال بنائے گئے 4 اسرائیلی شہریوں کو بازیاب کرا لیا گیا

اُڑنے والی زہریلی مکڑیوں سے متعلق حیران کن حقائقتل ابیب: ۔

الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینیل ہگاری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 کو یرغمال بنائے گئے 4 اسرائیلیوں کو غزہ کے 2 مختلف مقامات سے بازیاب کرا لیا گیا ہے، بازیابی کے بعد انھیں طبی معائنے کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ فوجی ترجمان نے کہا کہ مشن میں غزہ کی دو الگ الگ عمارتوں سے چار اسیروں کو بازیاب کرایا گیا، انھوں نے بتایا کہ اس آپریشن سے قبل ہفتوں تک معلومات اکٹھی کی گئیں، اور مشن میں شامل اہل کاروں کو سخت تربیت دی گئی۔انھوں نے کہا یہ ایک ’ہائی رسک مشن‘ تھا جو دن کی روشنی میں کیا گیا، اور یہ ایک ہیلی کاپٹر کی مدد سے کیا گیا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ 120 یرغمالی تاحال غزہ میں قید ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوا ارگمانی ان چار یرغمالیوں میں سے ایک ہے جسے اسرائیلی فوج نے ہفتے کے روز بازیاب کرایا...

واضح رہے کہ 7 اکتوبر سے غزہ پر اسرائیل کی جارحیت میں اب تک کم از کم 36,801 فلسطینی شہید اور 83,680 زخمی ہو چکے ہیں۔ اقوام عالم کی شدید مخالفت کے باوجود غزہ کے علاقوں پر اسرائیلی فورسز کے وحشیانہ حملے جاری ہیں، رفح میں کویت کے اسپیشلٹی اسپتال کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مارے جانے والے فلسطینیوں کی سڑکوں پر درجنوں لاشیں پڑی ہیں اور امدادی کارکن زخمیوں تک نہیں پہنچ پا رہے ہیں۔اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 77 فلسطینی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ: اسرائیلی فوج کا اسکول پر حملہ، خواتین اور بچوں سمیت 32 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ اس نے اسکول میں موجود حماس کے فائٹرز کو نشانہ بنایا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بعض عرب مملک کے سربراہان غزہ جنگ میں اسرائیل کی فتح چاہتے ہیں، نیتن یاہوبنجمن نیتن یاہو نے 7 اکتوبر حملے میں اسرائیلی حکومت کی ناکامی کا اعتراف بھی کرلیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غزہ؛ گھات لگائے حماس کے جانبازوں نے متعدد اسرائیلی فوجیوں کو قیدی بنالیاغزہ میں اسرائیلی فوجی ہمارے بچھائے جال میں پھنس گئے، ترجمان القسام بریگیڈ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 2 اسرائیلی ہلاک اور 20 سے زائد زخمیغزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں کا سلسلہ بھی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 70 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی حملوں میں اضافہ، رفح سے ایک لاکھ فلسطینیوں کی نقل مکانیرپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے خطے میں حملوں میں شدت لانے کی وجہ سے جبری نقل مکانی کا سلسلہ جاری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ: شہید فلسطینیوں کی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کرگئیغزہ کی پٹی پر 7 اکتوبر 2023 سے شروع ہونے والے اسرائیلی فوج کے حملوں میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد بڑھ کر 35 ہزار 34تک پہنچ گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »