شہزاد رائے نے ڈاکٹر مداح کی فرمائش پوری کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ویب ڈیسک) معروف گلوکار و سماجی کارکن شہزاد رائے نے اپنے ڈاکٹر مداح کی خواہش پوری کرتے ہوئے ان کے لیے اپنا مشہور گانا ’آگ‘ گالیا جس کی ویڈیو

انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔گزشتہ دنوں معروف گلوکار و سماجی کارکن شہزاد رائے نے اپنے مداحوں کے لیے اپنا 12 سال پرانا گانا ’ایک بار‘ گایا تھا جس کی ویڈیو انہوں نے ٹوئٹر پر شیئر کی تھی۔

شہزاد رائے کے اِس گانے کے بعد ان کے ایک مداح ڈاکٹر کامران نے ان سے فرمائش کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا تھا کہ ’مہربانی کرکے گانا ’یہ جو آگ ہے، تیری یادوں میں جلا رہی میرا دل‘ گالیجیے۔‘ڈاکٹر کامران کی اِس فرمائش کو پورا کرتے ہوئے شہزاد رائے نے ان کے لیے ’آگ‘ گانا گاکر ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احمد شہزاد کی ٹائیگر فورس میں شمولیت کی خواہشاحمد شہزاد کی ٹائیگر فورس میں شمولیت کی خواہش دیکھیے Shoaib_Jatt کی رپورٹ SamaaTV Shoaib_Jatt یہی منزل بنتی ہے انکی.. ویسے سلفیاں بنانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے موصوف 🤣🤣 Shoaib_Jatt gap de Shoaib_Jatt بے چارہ فارغ ہونے والا ہے کچھ نہ کچھ تو کرنا پڑے گا، 😒
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم کی خرابی صحت پرتشویش ہے، ان کی طبی ٹیم کی مدد کریں گے:ٹرمپبرطانوی وزیراعظم کی خرابی صحت پرتشویش ہے، ان کی طبی ٹیم کی مدد کریں گے:ٹرمپ CoronavirusPandemic BritishPM BorisJohnson POTUS BorisJohnson POTUS صبر کر پتر جی اک اک کر کے پھڑے جانڑ گیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

او آئی سی نے کشمیر میں آبادی کے تناسب میں غیرقانونی تبدیلی کی کوشش مستردکردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)او آئی سی نے کشمیر میں آبادی کے تناسب میں غیرقانونی تبدیلی کی کوشش مستردکرتے ہوئے کہاہے کہ عالمی برادری موجودہ صورتحال کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'روہت شرما نے انضمام کی یاد تازہ کر دی'یوراج سنگھ نے کہا کہ میرے خیال میں جب روہت شرما ٹیم میں آئے تو مجھے ایسے لگا کہ کوئی ایسا ہے جس کے پاس بولرز کو کھیلنے کا زیادہ وقت ہوتا ہے تو مجھے انضمام الحق یاد آگئے، انضام بھی بولرز کو لمبے وقت تک کھیلتے رہتے تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے کوروناوائرس کی وجہ سے افغان پناہ گزینوں کیلئے اقوام متحدہ سےمدد طلب کرلیپاکستان نے کوروناوائرس کی وجہ سے افغان پناہ گزینوں کیلئے اقوام متحدہ سےمدد طلب کرلی pid_gov CoronavirusPandemic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چینی، آٹا بحران تحقیقاتی رپورٹ، ن لیگ نے وزیر اعظم کی گرفتاری کا مطالبہ کردیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ خان نے وزیراعظم سمیت دیگر چینی چور مجرمان کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔ اپنے ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »