شہزاد اکبر کا پیپلز پارٹی پر گہرا طنز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہزاد اکبر کا پیپلز پارٹی پر گہرا طنز تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے شہزاد اکبر نے اپنی پریس کانفرنس میں پاکستان پیپلز پارٹی کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ سندھ میں سب سے زیادہ سبسڈی کس کو ملی اس کا اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ سندھ میں سبسڈی کے لیے جان بوجھ کر فارمولا یہ رکھا گیا کہ جس کی مِلیں زیادہ ہیں اسے زیادہ سبسڈی ملے گی۔وزیراعظم کے معاون خصوصی نے کہا کہ 2017 اور 2018 کی سبسڈی سے متعلق رپورٹ کے مطابق پچیس ارب ٹیکس دہندہ کی جیب سے نکال کر سبسڈی کی مد میں مِل مالکان کو دے دیے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی سبسڈی: معاون خصوصی شہزاد اکبر نے مقدمات قائم کرنے کا اشارہ دیدیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی بیرسٹر شہزاد اکبر چینی سبسڈی پر مقدمات قائم کرنے اور نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا اشارہ دیدیا ہے اگر حکومت مہربانی کرکے اداروں کو ٹائٹ کرکے پہلے والے مقدمات کو حقیقی طور پر پایہ تکمیل تک پہنچا دے تو نئے مقدمے بنانے کی ضرورت ہی نہی پڑے گی اور لوٹی دولت بھی واپس مل جائے گی نئے مقدمات کا رزلٹ اگر پہلے جیسا ہی کروانا ہے تو پھر رہنے دیں جناب ShazadAkbar دوسال ہونے کو۔ کسی بھی الزام کا حتمی نتیجے پہ اختتام نہیں ہوا۔ اب چینی آٹے کا چکر چل رہاہے۔ شور بہت اور حاصل وصول کچھ نہیں۔ آپ لوگوں کا مسئلہ کیا ہے۔ ؟؟ ناقص قانون؟ سست نظام ؟ بھئ ٹھیک تو آپ نے ہی کرنا ہے۔ Crush Enemy Of Pakistan ⚔️🇸🇦
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کے لیے طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث کراچی کے اسپتال بھرگئے | Abb Takk NewsAllah Pak maaf karega
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

چینی قلت کے باوجود سبسڈی کیوں دی؟ (ن) لیگ نے وزیراعظم کو ذمہ دار قرار دیدیالاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ملک میں چینی کی قلت کے باوجود سبسڈی دینے پر وزیراعظم عمران خان کو ذمہ دار قرار دیدیا ہے۔ 26 ارب کی نواز چور نے دی Han g ye zara shahid khaqan se bhi poochna jis ne sb se zyada sbsdi di thi wsy tum mn ye himmat bhi ni hai poochny ki گندی عورت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چینی کمیشن رپورٹ شاہد خاقان کے کارناموں سے بھری ہے، شہزاد اکبراسلام آباد : معاون خصوصی شہزاد اکبر نے چینی کمیشن رپورٹ سے متعلق بتایا کہ ن لیگ کے دور حکومت میں ایک سال میں تین سو ارب روپے عوام کی جیب سے نکالنے گئے۔ Ab Aya Na Oont Paharr k Nichy chini churo yeh batio jb tum logo na subsidy di ti cheni kasi manghi hoi? unho na subsidy tu chini sasti di phir be wo chur hur tum loog pak saaf jinho na 45 ki checni 80 tk la ga. wah rahay munafiqat tara hee aasra
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہزاد رائے نے جنید جمشید کے ساتھ یادگار تصویر شیئر کردیشہزاد رائے نے جنید جمشید کے ساتھ یادگار تصویر شیئر کردی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »