شہر قائد میں طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف تحریک انصاف کا احتجاجی دھرنا جاری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) پی ٹی آئی کی جانب سے شہر قائد میں جاری طویل لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کے خلاف دھرنا دوسرے روز بھی جاری رہا۔

تفصیل کے مطابق کراچی میں جاری طویل بجلی بحران پر تحریک انصاف کراچی کی جانب سے کے الیکٹرک ہیڈ آفس کے باہر دوسرے روز بھی احتجاجی دھرنا جاری رکھا گیا۔

تحریک انصاف کے اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی بھی دھرنے میں پہنچے۔ ایم این اے ڈاکٹرعامرلیاقت حسین نے وفاقی وزیر عمر ایوب پر کڑی تنقید کی اور کہا کہ انھیں جب انھیں کراچی کے مسائل سے آگاہ کیا گیا تو انہوں نے اس لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔ ایم پی اے راجہ اظہر کا کہنا تھا کہ جب تک کے الیکٹرک انتظامیہ کی جانب سے اوور بلنگ اور لوڈشیڈنگ خاتمے کی تحریری یقین دہانی نہیں کرائی جاتی احتجاج جاری رکھیں گے۔

احتجاجی دھرنے میں کارکنوں کی بڑی تعداد کے علاوہ جے ڈی اے رکن سندھ اسمبلی نصرت سحرعباسی، پی ٹی آئی کے شاہنواز جدون اور دیگر بھی شریک ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، پلواما میں مزید ایک نوجوان شہید
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، پلواما میں مزید ایک نوجوان شہید
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: شہر میں پہلی بارش کے بعد ٹریفک کا نظام درہم برہمآرٹس کونسل کے قریب درخت گرگیا جس کے بعد ٹریفک کی روانی مزید متاثر ہوئی جبکہ آئی آئی چندریگرروڈ پر رہائشی علاقوں کو جانے والے ٹریک پر 8 لینز بن گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عسیر میں سیاحتی موسم کا آغاز شہر عالمی سیاحوں کے استقبال کے لیے تیارسعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے عسیر میں موسم گرما کے سیاحت سیزن کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ تاہم اس بار کرونا وبا کی وجہ سے انتظامیہ اور سیاحوں کی جانب سے احتیاطی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی جاری کردہ رپورٹس میں کئی مقدمات غائب ہیں، علی زیدیسندھ حکومت کی جاری کردہ رپورٹس میں کئی مقدمات غائب ہیں، علی زیدی تفصیل جانیے: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کے بعد بھی 8 سے 10 گھنٹے لوڈ شیڈنگ جاریشہر قائد میں گزشتہ روز کی بارش کے بعد بھی 8 سے 10 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »