شہر کے اب بھی 150 گراؤنڈ چائنا کٹنگ کی نظر ہیں: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

Murtaza Wahab خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسئلہ یہ ہے کہ 1994 میں کے ڈی اے نے ان اسکیموں کو نوٹیفکیشن کے ذریعے کے ایم سی کو ٹرانسفر کر دیا لیکن پزیشن ہینڈ اوور نہیں ہوئی: مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے آل پاکستان محمد ماجد اینڈ عبدالناصر باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 15 سال بعد کراچی میں باسکٹ بال کا ایک بڑا میلہ سجایا گیا ہے۔ شہر کے باہر سے آنے والی تمام ٹیموں کو خوش آمدید کہتا ہوں اور کھیلوں کے تمام آرگنائزر کو آفر کرتا ہوں کہ اسپورٹس کے فروغ کیلئے کے ایم سی ہر ممکن سپورٹ کرنے کو تیار ہے۔مرتضیٰ وہاب نے اس موقع پر شہر کے گراؤنڈز کے حوالے سے کہا کہ ایک اندازے کے مطابق شہر کے 150 گراؤنڈ چائنا کٹنگ کی نظر ہیں، مسئلہ یہ ہے کہ 1994...

میئر کراچی نے کہا کہ اس معاملے کو انہوں نے وزیر بلدیات کے سامنے اٹھایا ہے، جلد عمل درآمد ہوگا تاکہ وہ گراؤنڈ کے ایم سی منتقل ہوجائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، 18 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گےمیئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا، انہوں نےایس ایم بی فاطمہ جناح اسکول میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انٹرنیشنل کرکٹ کے وہ ریکارڈز جن کا ٹوٹنا انتہائی مشکلکرکٹ کی 150 سالہ تاریخ میں اب تک ان گنت ریکارڈ بن اور ٹوٹ چکے ہیں لیکن کچھ ریکارڈز ایسے ہیں جن کا ٹوٹنا بہت مشکل نظر آتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پلاسٹک کے شاپروں پر پابندی لگانے کا فیصلہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے کراچی کی حدود میں  پلاسٹک کی تھیلیوں کے استعمال اور فروخت پر پابندی کا فیصلہ کرلیا۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پلاسٹک کی تھیلیوں کی وجہ سے کراچی میں سیوریج لائنوں اور برساتی نالوں کی چوکنگ کے مسائل پیدا ہوتے ہیں، ہر سال نالوں کی صفائی پر کروڑوں روپے خرچ کرنے کے باوجود پلاسٹک کی تھیلیوں کی وجہ سے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مرض کی تشخیص گوگل سے کرنا اب اور بھی آسانانٹرنیٹ کی آمد کے بعد لوگوں کے بہت سے مسائل گھر بیٹھے ہی حل ہوجاتے ہیں اب صحت کے مسائل بھی معلوم کرنے کیلئے گوگل آپکا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان نے تیسری بار میئر لندن کا حلف اٹھالیاپہلی نسل کی قربانی کے بعد ایک ایشیائی تارک وطن کا بیٹا جنوبی لندن کی کونسل اسٹیٹ میں بڑا ہوکر اس شہر کا میئر بن گیا : صادق خان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یہ انڈے ہیں یا محکمہ موسمیات، بارش کب اور کتنی ہوگی؟ ہمیشہ درست پیشگوئیآج کی دنیا میں لوگ موسم کا حال جاننے کے لیے محکمہ موسمیات پر بھروسہ کرتے ہیں لیکن ایک پرندے کے انڈے بھی موسم کی بالکل درست پیشگوئی کرتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »