شہر قائد کیلئے گرین لائن بس منصوبہ، چین سے لائی جانیوالی 40 بسیں کراچی پہنچ گئیں

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: شہر قائد والوں کیلئے گرین لائن بس منصوبہ، چین سے لائی جانیوالی 40 بسیں کراچی پہنچ گئیں۔ حکام کا بتانا ہے کہ 40 بسوں کی دوسری کھیپ اکتوبر کے پہلے ہفتے پاکستان پہنچے گی۔ دوسری جانب اپوزیشن لیڈر

سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے شہریوں نے جنازے نما بسوں سے بالآخر چھٹکارہ حاصل کر لیا، شکریہ عمران خان گرین لائین بسوں کا وعدہ پورا ہونے جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گذشتہ 13 سال میں شہر قائد کو کٹھارا بس سروس دی گئی، اورینج لائن، ریڈ لائن بینظیر بس سروس رنگ برنگے اعلانات ہوئے، اس کے باوجود کہ 13 سال میں 1161 ارب ٹرانسپورٹ پر خرچ ہوئے مگر شہریوں کو اس کے بدلے میت جیالا کھٹارا بس سروس...

حلیم عادل شیخ نے کہا کہ اورینج لائن کا 2016 میں افتتاح ہوا، 4 کلومیٹر کا روڈ ہے جو آج تک نہیں بن سکا، ییلو لائن کی 104 بسیں بھی سندھ حکومت کی آنی تھی، پیپلز بس سروس کا اعلان ہوا مگر کہیں نظر نہیں آئی۔ جتنی کرپشن ہوتی ہے محترمہ شہید کا نام رکھ دیتے ہیں، الیکٹرک بسوں کا بھی صرف اعلان رہا، بلومبرگ کی رپورٹ ہے کہ 100 گندے ٹرانسپورٹ نظام میں کراچی شامل ہے، پیپلز پارٹی والے توبسوں کو بیچ کر ان کا ملبہ بھی کھا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آخر کار عمران خان نے ہی کراچی کے لوگوں کے لیے گرین لائن بسیں منگوائ ہیں ورنہ پیپلز پارٹی کے صرف لارے لپے ہی ہوتے ہیں بس کسی طرح سے بلاول وزیراعظم بن جائے اور کھل کر کرپشن کریں کیونکہ پاکستان میں کوئ پکڑنے والا نہیں لوگ تو ہیں ہی بے وقوف

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان شہر جلال آباد میں تین دھماکے، 3 افراد ہلاک، 18زخمیافغان میڈیا کے مطابق کابل میں ہونے والے آئی ای ڈی دھماکے کے دونوں زخمی افراد کو طبی امداد کے لیے مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا ہر شہر تعلیم یافتہ بنانا چاہتی ہوں: رابی پیرزادہاچھی بات ھے ابتداء اندرونِ سندھ کے اسکولوں سے کریں جہاں بچوں کے بجائے کلاسوں میں بھینسیں، گدھے، گھوڑے ، کتے اور مرغیاں تعلیم حاصل کررہی ھیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

گرین لائن منصوبے کے لیے بسیں کراچی پہنچ گئیں - ایکسپریس اردوگرین لائن بس منصوبہ 20 اسٹاپس پر مشتمل ہے، اس منصوبے سے یومیہ 3لاکھ افراد کو سفری سہولت مہیا ہوگی بسیں اندھیرے میں آئی ہیں اللہ رحم فرمائے اللہ خیر کرے، وہ جنگلہ بھی آباد ہونے جا رہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گرین لائن بسوں سے لدا چینی جہاز پاکستان پہنچ گیاگرین لائن منصوبے کے پہلے فیز کی بحالی کے لیے 80 بسیں مختص کی گئی ہیں۔وفاقی وزیر اسد عمر کراچی والوں کو آئندہ ماہ (اکتوبر) کے آخر میں گرین لائن بسیں چلانے کی شکریہ نوازشریف
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی گرین لائن منصوبے کے حوالے سے بڑی خبرکراچی گرین لائن منصوبے کے حوالے سے بڑی خبر ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی 2 انتہائی مطلوب ملزمان گرفتار اسلحہ برآمدکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ رینجرز اور پو لیس نے انٹیلی جنس معلو مات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علا قے اورنگی ٹاؤن کٹی پہاڑی سے دو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »