شہری نے ایک ساتھ ایک ہی تقریب میں اپنی 2 دوستوں سے شادی کرلی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے رہائشی شہری نے ایک ہی تقریب میں اپنی 2 خواتین دوستوں سے شادی کرلی ۔

"انڈیاٹو ڈے"کے مطابق جھارکھنڈ کے گاؤں"لوہردگا"سے تعلق رکھنے والے"سندیپ"نے اپنی 2 دوستوں 'کوسوم"اور"سواتی"سے یہ کہہ کر ایک ہی وقت میں شادی کی کہ وہ دونوں سے پیار کرتا ہے اس لیے کسی کو نہیں چھوڑ سکتا۔

یہ غیر معمولی شادی تینوں نوبیاہتا کی رضامندی سے ہوئی تھی جب کہ دونوں خواتین بھی سندیپ کو بے حد پسند کرتی ہیں۔انڈیا ٹوڈے سے گفتگو کرتے ہوئے دلہا سندیپ کا کہنا تھا کہ"2 خواتین کے ساتھ شادی کرنے میں قانونی مسئلہ ہو سکتا ہے لیکن میں ان دونوں سے محبت کرتا ہوں اور میں ان دونوں میں سے کسی کو بھی نہیں چھوڑ سکتا"۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی شہری نے ایک ہی تقریب میں اپنی دو دوستوں سے شادی کرلییہ غیر معمولی شادی تینوں نوبیاہتا کی رضامندی سے ہوئی تھی جب کہ دونوں خواتین بھی سندیپ کو بے حد پسند کرتی ہیں۔ Tumhe koi takleef h
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا نے اپنا ایک شہری پاسپورٹ قانون کی خلاف ورزی پر حراست میں لے لیاسیول (رضا شاہ)  جنوبی کوریا نے اپنے ایک شہری جو کچھ دن پہلے یوکرین سے واپس آیا تھا کو پاسپورٹ قانون کی خلاف ورزی کے الزام میں ممکنہ فرد جرم کیلئے استغاثہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد نے خودکشی کرلی - ایکسپریس اردوخودکشی کرنے والا پورا خاندان ڈاکٹر ہے، جنہوں نے زہریلی شے کھاکر اپنی زندگیوں کا خاتمہ کیا ہے، ممبئی پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویرات کوہلی اور بابر اعظم ایک ہی ٹیم کی طرف سے کھیلیں گےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )ایشیا کی 2 روایتی حریف ٹیموں پاکستان اور بھارت کے کپتان بابراعظم اور ویرات کوہلی ایک ہی ٹیم کا حصہ بننے پر تیار ہیں۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے روس یوکرین جنگ میں اپنے دوسرے شہری کی ہلاکت کی تصدیق کردیاس سے قبل اپریل میں ایک 22 سالہ امریکی یوکرین میں جنگ میں مارا گیا تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایک شخص جس نے 20 سال بعد پانی پیا، وجہ حیران کنایک شخص جس نے 20 سال بعد پانی پیا، وجہ حیران کن arynewsurdu نہ پیتے خام خاں معیشت کو برباد کرنے پر تلے ہوئے ہو🤣🤣🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »