شہروں میں شجرکاری سے ہارٹ اٹیک، امراض قلب، فالج کا خطرہ کم ہوتا ہے: طبی تحقیق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پاکستان میں تحریک انصاف حکومت نے پانچ سال کے دوران 10 ارب درخت لگانے کا فیصلہ کیا ہے، 10 ارب درخت لگانے سے قبل پی ٹی آئی حکومت خیبرپختونخوا میں ایک ارب درخت لگا چکی ہے جس کا اعتراف عالمی ادار

ے بھی کر چکے ہیں تاہم ایک نئی طبی تحقیق نے سب کو اپنی متوجہ کر لیا ہے، تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شہریوں میں لگنے والے درخت صحت پر بہت اچھے اثرات ڈالتے ہیں۔

خبررساں ادارے کے مطابق تحقیق کے دوران 80 لاکھ سے زائد افراد پر 7 ممالک میں ہونے والی 9 تحقیقی رپورٹس کا تجزیہ کیا گیا تھا۔ محققین نے 9 تحقیقی رپورٹس کے تجزے سے دریافت کیا کہ گھروں کے ارگرد سبزہ بڑھنے اور قبل از وقت موت کا خطرہ کم ہونے میں تعلق موجود ہے اور 0.1 فیصد سبزے میں اضافے سے ہی جلد موت کا امکان 4 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔تحقیق کے مطابق سرسبز مقامات سے ہوائی آلودگی میں PM2.5 کمی آتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اوررات کو آکسیجن بھی دیتےہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلہ،لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا11:28 AM, 4 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:مینگورہ شہر اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

یورپ کے شہروں اور لوگوں کا رنگ گرم موسم میں خوب سامنے آیا - Opinions - Dawn Newsآف ھمارا پاکستان اتنا خوبصورت اسكو بهى دنيا آكر ديكهے ❤️❤️
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ جنوری میں یونان کے وزیر اعظم سے ملاقات کریں گےصدر ٹرمپ جنوری میں یونان کے وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے DonaldTrump GreekPrimeMinisterKyriakosMitsotakis Meet 7thJanuary2020 realDonaldTrump kmitsotakis
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

موڈیز نے جون2018 میں پاکستان کی معیشت کو مستحکم سے منفی کیا تھا:اسد عمرموڈیز نے جون2018 میں پاکستان کی معیشت کو مستحکم سے منفی کیا تھا:اسد عمر MoodysInvSvc Asad_Umar pid_gov MoIB_Official Economy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان فنِ موسیقی میں کسی بھی طرح بھارت سے کم نہیں، راحت فتح - ایکسپریس اردومیرا خاندان 600 سال سے فن موسیقی کی خدمت کر رہا ہے لیکن چربہ سازی پر افسوس ہوتا ہے، گلوکار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیسکو ملازمین گاڑیوں سے سرکاری ڈیزل چوری میں ملوث نکلےفیصل آباد(ویب ڈیسک)فیسکو ملازمین گاڑیوں سے سرکاری ڈیزل چوری میں ملوث ، ماہانہ لاکھوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »