شہروز کاشف کی دنیا کی نویں بلند ترین چوٹی نانگا پربت پر پیش قدمی جاری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور کے رہائشی شہروز کاشف 8 ہزار میٹر سے بلند تمام 14 چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما ہونے کا ریکارڈ بنانے کے خواہش مند ہیں

، اس ریکارڈ کے تعاقب میں وہ کیریئر کی 8 ویں آٹھ ہزار میٹر سے بلند چوٹی سر کرنے کیلئے نانگا پربت پر موجود ہیں جہاں ان کی پیش قدمی جاری ہے۔

موسم سے ہم آہنگی اور روٹیشن مکمل کرنے کے بعد شہروز نے اب سمٹ کی جانب سفر شروع کردیا ہے، وہ اتوار کی شام نانگا پربت کے کیمپ ٹو پر پہنچ گئے۔کیمپ ٹو پر آرام کے بعد شہروز کاشف پہلے کیمپ تھری اور پھر حتمی سمٹ کی جانب پیش قدمی کریں گے۔ شہروز کی ٹیم کے مطابق وہ منگل کی صبح تک نانگا پربت سر کرلیں گے۔ اس سے قبل 20 سالہ کوہ پیما دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ کے علاوہ کے ٹی، کینچن جونگا، لوٹسے، مکالو، مناسلو اور براڈ پیک کو سر کرچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندے

Indeed

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کی سنئیر صحافی ایاز امیر پرحملے کی تحقیقات کی ہدایت - ایکسپریس اردووزیراعلی پنجاب واقعے کی اعلی سطح پر تحقیقات کی جائیں، وزیراعظم مزید پڑھیں: ExpressNews ،,,پتا بھی ہے پھر بھی تحقیقات کا اعلان۔ A Ty gongloa to mati char ry ny. Hn. AyazAmir کیا نامعلوم افراد پکڑے جائے گے؟ Absolutely not!!!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی تحریک انصاف کی جدوجہد کے لیے مالی اعانت کی درخواست -عمران خان کی تحریک انصاف کی جدوجہد کے لیے مالی اعانت کی درخواست مزید تفصیلات: arynewsurdu imrankhan پیٹیآئی قیادت سے ہم اپیل کرتے ہیں ہمارے شہر میں بھی عمران خان کا لائیو جلسہ دکھانے کی سہولت دی جائے میرا کانٹیکٹ نمبر 03103544873 We appeal to the PTI leadership to facilitate Imran Khan's live rally in our city as well. My contact number is 03103544873.. Murshid overseas teady ha .fakir na karo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیونٹوں کی سونے کی چین چرانے کی ویڈیو وائرلسونے کی چین کا بوجھ اٹھائے چیونٹوں کے اس قافلے کو عین موقع پر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا The gold chain owner is diabetic لگتا یہ چونٹیاں ن لیگ کی تھیں ۔۔ بڑی سیانی نکلیں چوروں کی حکومت میں چرانے والی ویڈیوز اچھی ہوتی ہیں صحت کے لئے بھلے چیونٹیاں ہی کریں ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پٹرول کی قیمتوں سے اداکار بھی پریشانشگفتہ اعجاز کی گائے سے دلچسپ مکالمے کی ویڈیو وائرللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے اداکار بھی پریشان ہیں ،سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کی گائے سے مکالمے کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہورہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کی واپسی کی خبریں، لیگی رہنما مفتاح اسماعیل کی حمایت میں سامنے آگئےمفتاح اسماعیل نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچانے میں اہم ترین کردار ادا کیا ہے: شاہد خاقان عباسی Say no to Ishaq Dar بہت سوچ بچار کے بعد عوام اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ تم لوگوں سے بڑا چور ڈاکو کوئ ہے ہی نہیں مہنگائ سے توجہ ہٹانے کے لئے لفافے اور ہڈی خور میڈیا کے ساتھ مل کر نئ نئ کہانیاں سناتے ہوں 1947 کے بعد کوئ بھی لیڈر ایماندار اور سچا نہیں ملا جھوٹ بکواس۔۔۔!!!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نوال سعید اور شہروز سبزواری کی انسٹاگرام تصاویر وائرلاداکارہ نوال سعید نے شہروز سبزواری کے ساتھ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصاویر شیئر کیں جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »