شہرزاد: خالی ہاتھ کینیڈا آئیں اور وڈیو کمپنی کی مالک بن گئیں - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک ایرانی تارک وطن خاتون جو ویڈیو ٹیکنالوجی کی صنعت کے فاتح بن گئیں

اپ ڈیٹ کی گئی 12 منٹ قبلشہرزاد ایک سوٹ کیس کے ساتھ کینیڈا آئیں جب انہیں صحیح سے انگلش بولنا بھی نہیں آتی تھی

نو عمری میں ایران چھوڑ دینے والی شہرزاد آج چالیس برس کی ہو چکی ہیں اور بی بی ٹی وی نامی کمپنی چلاتی ہیں۔ ان کی کمپنی یوٹیوب، فیس بک اور ایسی دیگر ویب سائٹس پر لگے ویڈیوز میں اشتہارات کے ذریعے کمائی کرنے میں دنیا بھر کی کمپنیوں کی مدد کرتی ہے۔ 2000 میں گریجوایشن مکمل کرنے کے بعد انھوں نے سوربون کی پیرس یونیورسٹی سے فرینچ کی تعلیم حاصل کی اور پھر آکسفورڈ یونیورسٹی کے بزنس سکول سے لیڈرشپ کا کورس کیا۔

کینیڈا کے وزیرا عظم جسٹن ٹروڈو نے شہرزاد رفاتی کا انتخاب 2018 کے جی ٹوئنٹی اجلاس میں کینیڈا کی کاروباری خواتین کی نمائندگی کرنے کے لیے کیا۔ اشتہارات سے ہونے والا نفع ان کمپنیوں یا اداروں کو جاتا ہے جن کا وہ مواد ہوتا ہے۔ نفعے کا کچھ حصہ بی بی ٹی وی کو ملتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزارت صحت کی ادویات کی قیمتوں میں 10 فیصد تک اضافے کی اجازت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزارت صحت کی ادویات کی قیمتوں میں 10 فیصد تک اضافے کی اجازت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نیٹو کی بیلاروس کی سرحد پر فوجیں جمع کرنے کی تردید - BBC News اردوبیلاروس کے صدر ایلگزینڈر لوکاشینکو کی جانب سے ان کے ملک کی سرحدوں پر بین الاقوامی فوج کے اکٹھا ہونے کے الزامات کے جواب میں نیٹو نے کہا ہے کہ یہ الزامات نے بنیاد ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مجالس کے دوران ماسک کی پابندی کی جائے،عثمان بزدار
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرٹ بچوں کی اعلی ذہنی نشوونما کی ضامن ہے: ثمن رائےآرٹ بچوں کی اعلی ذہنی نشوونما کی ضامن ہے: ثمن رائے SamanRai AlhamraArtsCouncil Lahore InternationalChildrenFilmFestival Entertainment HighMentalDevelopment
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی طرف سے زیادہ درآمد کے باعث گندم کی عالمی تجارت میں تیزی آ گئیلاہور(کامرس رپورٹر)پاکستان کی طرف سے زیادہ درآمد کے باعث گندم کی عالمی تجارت میں تیزی آ گئی ہے .پاکستان اس سیزن میں 10 لاکھ میٹرک ٹن تک گندم درآمد کر سکتا ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »