شہباز شریف نے چینی انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں تاخیر ملی بھگت قرار دیدی

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'رپورٹ میں 2ہفتے کی تاخیر ملی بھگت کے سوا کچھ نہیں ہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates shahbazsharif

اسلام آباد:قائد حزب اختلاف شہبازشریف کاکہنا ہے کہ شوگر انکوائری کی رپورٹ نہ آنا وزیراعظم کا اعتراف جرم ہے،رپورٹ میں 2ہفتے کی تاخیر ملی بھگت کے سوا کچھ نہیں ہے۔

اپنے ایک بیان میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کاکہنا تھا کہ شہبا زشریف کا کہنا تھا کہ حتمی رپورٹ میں تاخیر 100 ارب روپے کے حکومتی ڈاکے کی تصدیق ہے،شوگر انکوائری کی رپورٹ نہ آنا وزیراعظم کا اعتراف جرم ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ رپورٹ میں 2ہفتے کی تاخیر ملی بھگت کے سوا کچھ نہیں ہے،تاخیرکا مقصد چینی ڈکیتی کے اصل ذمہ داروں کو بچانے کی کوشش ہے،چینی انکوائری رپورٹ چھپانے سے عمران خان کا جرم چھپ نہیں سکتا۔

اپوزیشن لیڈر نے مزیدکہا کہ عوام جانتی ہے کہ ان کے آٹےاور چینی پر ڈاکہ کس نے ڈالا، کسی مزید انکوائری اور فارنزک کی ضرورت نہیں،فیصلوں کے ذمہ دارعمران نیازی اور عثمان بزدار ہیں،عوام سے حقائق نہیں چھپائے جاسکتے،انکوائری کمیشن منصفانہ نہیں ، کمیٹی کے ارکان ہی انکوائری کمیشن کے رکن بھی ہیں۔ شہباز شریف نے انکوائری کمیشن کے سامنے اپنے نامزد کردہ اراکین کو پیش ہونے کی اجازت دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ شاہد خاقان عباسی اور خرم دستگیر پیش ہوں گے تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sehbaz sahib kuch srm kry ap is mulk ko lut kr sara paisa bahr ly gy mgr abi tk dil ni berha ap ka or is mulk ko or lutny ki plaining kr rhy ha lanat ap ki party pr

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کا کیس سنجیدہ ہے اور ان کا بچنا مشکل ہے: شیخ رشیدشہباز شریف کا کیس سنجیدہ ہے اور ان کا بچنا مشکل ہے: شیخ رشید SheikhRasheed Lahore PressConference ShehbazSharif pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK ShkhRasheed ImranKhanPTI PTIofficial CMShehbaz pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK ShkhRasheed ImranKhanPTI PTIofficial CMShehbaz Tm jsa bgrt leader hmra Quaid ka kuc ni bigr skty hm hmysha unk sath khra hn love pmln ShkhRasheed pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK ImranKhanPTI PTIofficial CMShehbaz انہیں جیل بھی ہو جاتی ہے انہیں ضمانت بھی ہوجاتی ہے بچ تو یہ رہے ہیں آپ کیا کہہ رہے ہیں شیخ صاحب یہ ٹھگز آف پاکستان ہیں ShkhRasheed pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK ImranKhanPTI PTIofficial CMShehbaz Unko bachana paray ga apko
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی اپنی بھتیجی سے نہیں بنتی: شیخ رشید
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی اپنی بھتیجی مریم نواز سے نہیں بن رہی، شیخ رشید | Abb Takk Newskya nai ban rahi? jalebi?
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا بچنا مشکل ہے، آصف زرداری کے معاملات ٹھیک ہوگئے، شیخ رشید - ایکسپریس اردوآٹا، چینی اور آئی پی پیز کی 6 ہزار ارب کی کرپشن پر وزیر ہو یا پیر فقیر سب رگڑے جائیں گے، وزیر ریلوے پیف PEFپیمنٹ لگ گئی کھڈےلین, پیسےگئے نےمک اٹھ فریداسُتیا تے کم نو لےہن چک ٹیچراں منگن تنخواہ اپنی روون بال نمانے لوکی منگدےقرضےاپنےدروازےگئےنےٹُٹ A loud message from PEF Partners for DrMuradPTI A5Malik maslam3419 JavedMayo11 SyedAli11176565 Riz_S88 اس پنڈی کے مُسلی کو اپنی وزارت کا پتا نہیں ، ان حالات کے پیشِ نظرمستقبل میں امران کھان ساب اس مُسلی کی ایکسپرٹیز کو دیکھتے ہوئے فعال نکالنے کی وزارت بنائی جائے۔ TahirMughalPml1 Kuttay k Bachay sirf Politics hi kertay rhaingay
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کا علاج ری شیڈول کیا جائےگا، ڈاکٹر عدنانایک بیان میں سابق وزیراعظم کے ذاتی معالج نے کہا کہ نواز شریف کی کارڈیک کیتھرائزیشن، کورنری انٹروینشن ملتوی ہوگئی ہے۔ Imohdfaisal ب کے یہ قرضے ہیں جو ری شیڈول ہوں گے۔🤣🤣🤣
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف نے چینی انکوائری کمشن کی رپورٹ میں دوہفتے کی تاخیر ملی بھگت قرار دیدیشہبازشریف نے چینی انکوائری کمشن کی رپورٹ میں دوہفتے کی تاخیر ملی بھگت قرار دیدی Lahore Govt Cannot Hide Facts Delaying Forensic Report CMShehbaz pmln_org president_pmln PmlnMedia PTIofficial pid_gov CMShehbaz pmln_org president_pmln PmlnMedia PTIofficial pid_gov Friends follow me I will follow you back CMShehbaz pmln_org president_pmln PmlnMedia PTIofficial pid_gov Ye ab bhi bat kerta he munafiq
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »