شہباز شریف کی اپنی بھتیجی سے نہیں بنتی: شیخ رشید

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز شریف کی اپنی بھتیجی سے نہیں بنتی: شیخ رشید مکمل تفصیل جانیے:

لاہور: شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی اپنی بھتیجی سے نہیں بنتی، موکل کہتے ہیں شہباز شریف کی بچت نہیں، آصف زرداری سمجھ دار ہیں اس لئے گھونسلے میں چلے گئے ہیں، 6 ہزار ارب کی کرپشن میں سب رگڑے جائیں گے۔

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا آئی پی پیز و دیگر رپورٹس منظر عام پر لانے کا کریڈٹ عمران خان کو دیں، شہباز شریف کے راستے محدود نظر آ رہے ہیں، شہباز شریف کا کیس سنجیدہ ہے، ان کا بچنا مشکل ہے، وہ جو سوچ کے آئے تھے اس کا سیاسی جنازہ نکل گیا، ان کی اپنی بھتیجی کے ساتھ نہیں بنتی، شہباز شریف کی بھتیجی کہتی ہیں کہ پارٹی صدر شاہدخاقان کو بنا دیں۔

شیخ رشید کا کہنا تھا یقین جانیں آصف زرداری کے 40 فیصد معاملات ٹھیک ہوگئے ہیں، آصف زرداری سمجھتے ہیں کہ 3، 2 ماہ سیاست کیلئے نہیں ہیں، آصف زرداری گھونسلے میں چلے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا ٹرینوں کیلئے تمام احتیاطی تدابیر اختیار کرلی گئی تھیں، لاک ڈاؤن، ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ 10 مئی کو ہوگا، لاک ڈاؤن کھلا تو 24 گھنٹے میں ٹرینیں چلا دیں گے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کا کیس سنجیدہ ہے اور ان کا بچنا مشکل ہے: شیخ رشیدشہباز شریف کا کیس سنجیدہ ہے اور ان کا بچنا مشکل ہے: شیخ رشید SheikhRasheed Lahore PressConference ShehbazSharif pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK ShkhRasheed ImranKhanPTI PTIofficial CMShehbaz pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK ShkhRasheed ImranKhanPTI PTIofficial CMShehbaz Tm jsa bgrt leader hmra Quaid ka kuc ni bigr skty hm hmysha unk sath khra hn love pmln ShkhRasheed pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK ImranKhanPTI PTIofficial CMShehbaz انہیں جیل بھی ہو جاتی ہے انہیں ضمانت بھی ہوجاتی ہے بچ تو یہ رہے ہیں آپ کیا کہہ رہے ہیں شیخ صاحب یہ ٹھگز آف پاکستان ہیں ShkhRasheed pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK ImranKhanPTI PTIofficial CMShehbaz Unko bachana paray ga apko
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی لابی کاآدمی ہونے کی وجہ سے مجھے نوکری نہیں ملی بابراعظم میری دریافت ہے اور ۔۔قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باولر میدان میں آ گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عطاءالرحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان کی لابی کا آدمی ہونے کی وجہ سے انہیں نوکری نہیں ملی، تفصیلات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں شادی؛ پاکستانی دولہا اپنی دلہن کوکیسے گھر لایا؟ آپ بھی مسکرائے بغیر نہ رہ پائیں گےکراچی(ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث لگائے گئے لاک ڈاؤن کے دوران شادی کی تقریبات پر عائد پابندی بھی دولہا کو اپنی دلہن سے دور نہ رکھ سکی، گلستان جوہر کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لائیو بلاگ - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹرمپ کا جراثیم کش کیمیکل پینے کا مشورہ، سوشل میڈیا پر طوفانامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر تنقید اور مذاق کی زد میں آگئے، اپنی پریس کانفرنس میں انہوں نے کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے جراثیم کش realDonaldTrump ٹرمپ شریف زندہ باد 😇 realDonaldTrump Let him try first..
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »