شہباز شریف کی درخواست پر عمران خان کو نوٹس جاری، بڑی پریشانی کھڑی ہوگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی درخواست پر وزیراعظم عمران خان کے خلاف ہتک عزت کے مقدمے میں 10 جون کے لئے پیروی کا نوٹس جاری کردیا گیا

ایکسپریس نیوز کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج لاہور محمد سہیل انجم نے شہبازشریف کی درخواست پر وزیراعظم عمران خان کو 10 جون کے لئے پیروی کا نوٹس جاری کیا ہے۔ شہبازشریف نے درخواست میں موقف اختیارکیا تھا کہ ڈاکٹربابراعوان مشیربننے کے بعد مقدمے میں پیروی نہیں کرسکتے، لیگل پریکٹیشنرز اینڈ بار کونسلز رولز 1976 کے تحت کسی اورشعبہ یا نوکری اختیارکرنے پر وکالت کا سرٹیفکیٹ معطل ہوجاتا ہے، تقرری کے ایک ماہ تک پیشہ کی تبدیلی سے آگاہ نہ کرنے والا وکیل مس کنڈکٹ کا مرتکب ٹھہرتا ہے، پروفیشنل مس کنڈکٹ کے مرتکب وکیل...

عدالت میں جھوٹی گواہی پرجرمانہ کیا جائے۔شہباز شریف نے درخواست میں مزید کہا کہ 3 سال سے مقدمہ کی سماعت جاری ہے لیکن عمران خان نے تحریری جواب تک جمع نہیں کرایا، 60 سماعتوں میں 33 مرتبہ عمران خان نے التواءکی درخواستیں دائرکیں۔درخواست کے مطابق عدالتی آرڈر شیٹ عمران خان کے غیرسنجیدگی اورلاپرواہ رویہ کا منہ بولتاثبوت ہے، جون کو پھر التوا کی درخواست کی گئی کہ عمران خان کے وکیل بابراعوان کورونا کی وجہ سے اسلام آباد سے لاہورنہیں آسکتے، عمران خان کے وکیل کی طرف سے عدالت کے سامنے یہ بیان دروغ گوئی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کی شہباز شریف اور بلاول کو بریفنگ دینے کی پیشکشاسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارت اور کشمیر کے معاملے پر حکومت نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور بلاول بھٹو کو دفتر خارجہ میں بریفنگ دینے کی پیشکش کردی۔وزیر خارجہ شاہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے بعد ہیکرز کے گروپ ’انانیمس کی واپسی‘امریکہ میں درجنوں شہروں میں پھیلتے پرتشدد مظاہروں کے بعد انانیمس نامی ہیکر گروپ ایک مرتبہ پھر منظرِ عام پر آ گیا ہے۔ سُتّی کُتی جگا چھڈی جے! It's started black day's for Donald Trump
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہتک عزت کا دعویٰ، شہباز شریف نےجلد سماعت کی متفرق درخواست دائر کر دی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد:حکومت کی توجہ کورونا پر نہیں بلکہ شہباز شریف پر ہے، احسن اقبالاسلام آباد:حکومت کی توجہ کورونا پر نہیں بلکہ شہباز شریف پر ہے، احسن اقبال Read News betterpakistan CMShehbaz pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہتک عزت کیس: شہباز شریف کی درخواست پر وزیر اعظم کو نوٹس | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف ہتک عزت کے دعوے کی جلد سماعت کی درخواستعمران خان کیخلاف ہتک عزت کے دعوے کی جلد سماعت کی درخواست SamaaTV Courts should hear the case as soon as possible, Imran Khan has lots to tell about Shahbaz Sharif. Some elements might try to create a clash between judiciary and govt. Especially at the critical time of Qazi Faiz Esa case hearing.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »