شہباز گل کی جیو نیوز کے پروگرام پر تنقید، شاہزیب خانزادہ کا دو ٹوک جواب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز گل کی جیو نیوز کے پروگرام پر تنقید، شاہزیب خانزادہ کا دو ٹوک جواب تفصیلات جانئے : DailyJang

وزیر اعظم عمران خان کےمعاون خصوصی شہباز گل نے جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ پر تنقید کی جس کا میزبان نے دو ٹوک جواب دے دیا۔

شہباز گل نے دعویٰ کیا کہ جیونیوز کے میزبان شاہ زیب خانزادہ صاحب نے اپنے پروگرام میں غلط بیانی کی حد کر دی۔شاہ زیب خانزادہ نے دوٹوک جواب دیتے ہوئے کہا کہ قصور آپکا نہیں، آپکی کم علمی واضح ہے۔ آپ نے %13 کو 13 ڈالرز بتا کر ویڈیو بنا دی تھی۔شاہزیب خانزادہ نے کہا کہ افسوس، ندیم بابر وزیراعظم کو جھوٹ بتارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ صرف 2020 نہیں، فرنس آئل سے بجلی میں50ارب، مہنگی LNG کے دوہزار اٹھارہ،انیس اور بیس میں 37ارب ،ٹرمینل استعمال نہ کرنے پر 25 ارب اور دسمبر 2018 میں فرنس آئل سے 10ارب۔ ایسے بنے ہیں کل 122 ارب۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Katoora kia hota ha?

یہ کیا چیز ھے بھائی.... کوئی تو بتائے...

Babr shaar Shazaib khan zada .... Shazada bnda shabaz gull ko pta lag gya k Shazaib parchii nai layta hahahah

انھوں نے 122 ارب روپے کی بات کی اپ اس کا facts کے ساتھ پروگرام میں جواب دیتے ان کو برا کہنے کی کیا ضرورت ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات