جج ارشد ملک جاتے جاتے نواز شریف سے معافی مانگ گئے، مریم نواز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جج ارشد ملک جاتے جاتے نواز شریف سے معافی مانگ گئے، مریم نواز تفصیلات جانئے : DailyJang

اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے انکشاف کیا ہے کہ سابق جج ارشد ملک جاتے جاتے نواز شریف سے معافی مانگ کر اپنے ضمیر کا بوجھ ہلکا کرگئے ہیں۔

ن لیگی نائب صدر نے مزید کہا کہ اللّٰہ نے انہیں توفیق دی کہ وہ جاتے جاتے نواز شریف سے معافی مانگ کر اپنے ضمیر کا بڑا بوجھ ہلکا کرگئے ہیں۔ان کا کہنا تھاکہ ارشد ملک ساتھ ہی یہ بھی بتاگئے کہ انہیں کس نے نواز شریف کو جھوٹی سزا دینے کےلیے بلیک میل اور استعمال کیا تھا۔ انہوں نے ایک اور پیغام میں استفسار کیا کہ ارشد ملک اپنے اعترافات اور انکشافات کے ڈیڑھ سال بعد فوت ہوئے ،اس دوران نواز شریف کو انصاف نہ ملنے کا ذمے دار کون ہے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نواز بھی جانے سے پہلے عوام سے معافی مانگ لے

What?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کو سزا سنانے والے سابق جج ارشد ملک انتقال کر گئےMar diya is ko nawaz sharif ny پہلے رکارڈ جلائے جاتے تھے اب ججز کو آڑایا جا رہا ہے.طاقتور مافیا اپنی آصلیت پر اتر آیا CMMasood ملک کے کردار کی وجہ سے ایماندار ججوں کے سر شرم سے جھک گئے ، عجیب جج ہیں فیصلے کے بعد مجرموں کے گھر چلے جاتے ہیں، کیا جج ایسا ہوتا ہے کہ سزا دینے کے بعد مجرم کے گھر جائے ؟ جج ارشد ملک فیصلے میں چیف جسٹس کے ریمارکس یاد گار تھے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کو سزا سنانے والے سابق جج ارشد ملک کرونا سے انتقال کر گئےاحتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کرونا وائرس انفیکشن کے باعث انتقال کر گئے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu ArshadMalik COVID19 اللہ مغفرت فرماے اور اسکی غلطیوں خامیوں پرنرمی کا معاملہ فرماے اب نواز شریف تیری باری ہے۔ تُم لوگوں نے اسکو بلیک میل کیا۔ ببلوُ مسجدِ نبوی کے باہر اس سے سودا کر رہا تھا۔ لعنت تُم پر نواز شریف ۔مریم کو بھی اسی کام پر لگا دیا ہے۔ مُلتان سے پانچ کڑور کی اسکی ویڈیو خریدنے کے بعد میں اسکو بلیک میل کیا۔ اللہ پاک اسکی مغفرت کرے۔ آمین! اِنّا للهِ وَ اِنّا اِلَيهِ رَاجِعُونࣿ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جج ارشد ملک کی موت پر مریم نواز کے سوالاتمسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے مرحوم جج کی بخشش اور اہل خانہ کے لیے صبر کی دعا کے ساتھ اس کیس سے جڑے عوامل پر سوالات بھی اٹھائے ہیں Yeh yahab bhi point scoring kare gi... Marhoom ko ab tu Baksh do یہ بے غیرت اب اس بیچارے کی موت پر سیاست کرے گی. اس نے تو اپنی ماں اور دادی کو نہیں بخشا. گُلو بٹ یعنی قاتل ناصر بٹ نےکسی رنڈی کے حکم پر ارشد ملک کو شراب پلا ئ اور اسلحے کے زور پر اس کے منہ میں اپنی مرضی کا بیان ڈلوایا ک ایک بلیک میلر ڈائن کو تھما کر لندن بھاگ گیا اس میں سارا قصور اسی رنڈی ڈائن کا ھے جو جنازوں پر سیاست کرتی ھے اور اپنوں کی موت پر جشن مناتی ھے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جج ارشد ملک جاتے جاتے نوازشریف سے معافی مانگ کر ضمیر کا بوجھ ہلکا کرگئے، مریم نواز - ایکسپریس اردوجج ارشد ملک نے بتایا کہ انہیں کس نے نواز شریف کو جھوٹی سزا دینے کے لیے بلیک میل کیا، نائب صدر (ن) لیگ نواز چور کو بھی پاکستانی قوم کا پیسہ واپس کرکے معافی مانگ کر ضمیر کا بوجھ ہلکا کر دینا چاہیۓ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی صدر ٹرمپ نے جاتے جاتے ایوانکا کے سسر کو بھی عام معافی دے دیواشنگٹن (ویب ڈیسک) ٹرمپ نے اپنی مدت کے آخری دنوں میں مبینہ طور پر سیاسی اتحادیوں کیلئے عام معافی کا اعلان کیا ہے، عام معافی پانے والوں میں ٹرمپ کی بیٹی d grotesque thieves' amnesty week
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »