شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کا اہم ایشو ہے، فیاض چوہان - 92 News HD Urdu

  • 📰 92newschannel
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کا اہم ایشو ہے، فیاض چوہان -

لاہور وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کہتے ہیں کہ مرحومہ شمیم اختر کا جسد خاکی پاکستان آنے پرصوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے ویڈیو بیان میں کہا، بیگم شمیم اختر کے جسد خاکی کی واپسی کی تاریخ طے ہوتے ہی پنجاب حکومت رولز کے مطابق فیصلہ کرے گی۔

اُنہوں نے کہا کہ پنجاب پرزن رولز 1978 کے رول 545-بی کے تحت متعلقہ ڈی سی 12 گھنٹے تک پیرول پر رہائی دے سکتا ہے۔ اِس سے زیادہ مدت کے لیے رہائی کا اختیار صوبائی حکومت کے پاس ہے۔ اِس سے قبل دو سے تین دن، اور بیگم کلثوم نواز کی وفات پر نواز شریف صاحب کو بارہ دن کی رہائی کی مثالیں موجود ہیں۔ فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ دکھ کی اس گھڑی میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور پنجاب حکومت شریف خاندان کے ساتھ کھڑی ہے۔ حکومت شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے ساتھ تجہیز و تکفین، مذہبی اور خاندانی رسومات کی ادائیگی پر ہر ممکن تعاون کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسرائیل کو تسلیم کرنے کی تیاری کشمیر کا سودا امریکہ، چین، ترکی، ملائیشیا ناراض UAE ویزہ پر پابندی سعودی اور دبئی سے پاکستانی فارغ معیشت تباہ بیروزگاری مہنگائی لوگ فوج سے پیار لیکن جرنیلوں سے نفرت کرتے ہی اب رہ گیا صرف ایٹم بم؟ باجوہ اور عمران ان دونوں بیغیرتوں کو نکالنا ہو گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 21. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔