پاک فضائیہ کی پہلی شہید خاتون پائلٹ مریم مختیار کی شہادت کو 5 برس بیت گئے - 92 News HD Urdu

  • 📰 92newschannel
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک فضائیہ کی پہلی شہید خاتون پائلٹ مریم مختیار کی شہادت کو 5 برس بیت گئے -

پاک فضائیہ کی شاہین مریم مختیار کی شہادت کو پانچ برس بیت گئے۔ پاکستان کی پہلی شہید خاتون پائلٹ نے طیارہ حادثے میں جام شہادت نوش کیا تھا۔

شہید کو جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔ مریم مختارنے جان قربان کرکے دنیا کو پیغام دے دیا۔ پاکستان کی پہلی شہید خاتون پائلٹ مریم مختیار کی شہادت کو پانچ برس بیت گئے۔ چوبیس نومبر 2015 کو کو قوم کی بہادر بیٹی معمول کی مشق پر روانہ ہوئی۔ طیارہ گجرات کی فضاؤں میں تھا تو انجن میں آگ لگ گئی۔ مریم مختار نے طیارہ شہری آبادی پر گرنے نہ دیا اور جام شہادت نوش کیا۔

مریم مختیار نے موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ہم وطنوں کی زندگیاں بچانے کیلئے اپنی جان قربان کرکے بہادری کی اعلیٰ مثال قائم کی۔ مریم مختار نےدنیا کو بتادیاکہ وطن کی حفاظت کےلئےپاکستانی خواتین کا جذبہ شہادت مردوں سےکم نہیں۔۔ انھیں شہادت کے بعد تمغہ شجاعت سے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ پاک سلامت رکہے بہن کو😥😥😥😥😥😥😭

سلام تجھے اے قوم کی بیٹی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 21. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کی آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ میں سربراہ پاک فضائیہ کی صلاحیتوں کی تعریفراولپنڈی : آرمی چیف جنرل نے قوم کی خدمت اور شاندارکیریئر پر ایئر چیف کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ میں شاندار قائدانہ کردار ادا کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سربراہ پاک فضائیہ کی 54 ویں کمبیٹ کمانڈرز کورس کی گریجویشن تقریب میں شرکتسربراہ پاک فضائیہ کی 54 ویں کمبیٹ کمانڈرز کورس کی گریجویشن تقریب میں شرکت کی۔ ائیر چیف کا کہنا تھا کہ دور حاضر کی حربی کامیابی، موثر جنگی بصارت اور فیوژن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عراق میں 13 ترک شہریوں کی شہادت، پاکستان کی کی سخت الفاظ میں مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے عراق کے شہر گارا میں دہشت گردی کے گھناؤنے واقعہ میں 13 ترک شہریوں کی شہادت کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ Pakistan ki q mazamet إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ شہادت جہاد سبحان الله
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سوات موٹروے کی توسیع کی درخواست پر عملدرامد کی یقین دہانیوزیراعظم کی سوات موٹروے کی توسیع کی درخواست پر عملدرامد کی یقین دہانی PMImranKhan Meet KPK Parliamentarians MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI KPKUpdates
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کی کھیلوں کی ایسوسی ایشنز کی سالانہ گرانٹس کے اجراء کی منظوریوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر محمدعامر جان کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔وفد میں سیکرٹری جنرل پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روس کی پاکستان کو کورونا ویکسین کی فراہمی کی پیشکش، دفترخارجہ کی تصدیق | Abb Takk Newsہیلتھ ورکر کو لگا دو۔ ٹیسٹ بھی ہو جائے گی۔ اور ہزاروں ورکر کی کام بھی بچ جائے گی۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »