شہباز شریف کے ساتھ 2014ءمیں محبت کی شادی کی لیکن بعد میں۔۔۔ خلع کی درخواست ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

' شہباز شریف کے ساتھ 2014ءمیں محبت کی شادی کی لیکن بعد میں۔۔۔ ' خلع کی درخواست لیے خاتون عدالت پہنچ گئی

کے لئے دعویٰ دائرکردیا،فیملی سول جج نے شہباز شریف سے اگلے ہفتے تک جواب طلب کرلیاہے۔ فیملی سول جج کی عدالت میں اوکاڑہ کی ریحانہ کوثر نے اپنے شوہرشہباز شریف سے طلاق کے لئے دائردعویٰ میں موقف اختیار کیا ہے کہ اس نے شہباز شریف کے ساتھ 2014ء میں محبت کی شادی کی لیکن بعد مین اس نے شادی سے قبل اس کو سبزباغ دکھائے اور کہا وہ 10ہزارروپے ماہانہ اسے خرچا دے گا لیکن اس نے

اب تک اس کو ایک پیسہ نہیں دیا بلکہ اس کو خرچا مانگنے پر تشدد کا نشانہ بناتا رہا،وہ اس کے ساتھ زندگی نہیں گزار سکتی،عدالت عدالت نے دعویٰ پر شہاز شریف کو نوٹس جاری کردیا ہے،واضح رہے کہ عدالت میں مذکورہ بالاخاتون کے دعویٰ دائر کرنے پر وکلاءو سائلین کا رش لگ گیا تھالیکن بعد میں پتہ چلا کہ یہ دعویٰ سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف نہیں بلکہ ان کے ہم نام کے خلاف دائر ہواہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کی آج مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات، آزادی مارچ پر مشاورت ہو گیBoth Rascals
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فضل الرحمٰن کی شہباز شریف سے ایک اور ملاقاتمیاں شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمٰن سے لاہور میں ملاقات ويڈيو لنک: DailyJang Molana Fazal ur Rahman zindaabad
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کابابوسر ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوسشہباز شریف کابابوسر ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز شریف کابابوسر ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوسشہباز شریف کابابوسر ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس president_pmln Pakistan ISPR PakArmy Chilas PassengerBus Casualties Babusartop pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR president_pmln pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR قاتل اعلی کا اظہار افسوس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آزادی مارچ،فضل الرحمان شہباز شریف سے ملاقات کرینگےآزادی مارچ،فضل الرحمان شہباز شریف سے ملاقات کرینگے ArifmMalik اور Usmankhannews کی رپورٹ ArifmMalik Usmankhannews Molana destined to lose:
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آصفہ میڈیکل کالج کی طالبہ نمرتا کی پراسرار ہلاکت کا معمہ حل نہ ہوسکاحیدر آباد: (دنیا نیوز) نمرتا کے رثا نے مزید قانونی کارروائی سے انکار کردیا، سندھ کے مختلف شہروں میں طالبہ کو انصاف دلانے کیلئے شہری سڑکوں پر نکل آئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »