وزارت داخلہ کا تمام تھانوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 59%

وزارت داخلہ کا تمام تھانوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ CCTV PoliceStations

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

تمام تھانوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے ملک بھر میں 3 اہم اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے بلوچستان میں سیف سٹی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ بلوچستان حکومت کےساتھ مل کر پروجیکٹ مکمل کرے گی۔ ذرائع کے مطابق چمن بارڈر بھی آپریشنل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ضروری اقدامات کے بعد سرحد کو 3 ماہ میں کھول دیاجائے گا۔ وزارت داخلہ نے تھانوں میں تشدد کی روک تھام اور شفاف تفتیش کے لیے بھی اہم قدم اٹھاتے ہوئے...

تمام تھانوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے ملک بھر میں 3 اہم اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے بلوچستان میں سیف سٹی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ بلوچستان حکومت کےساتھ مل کر پروجیکٹ مکمل کرے گی۔ ذرائع کے مطابق چمن بارڈر بھی آپریشنل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ضروری اقدامات کے بعد سرحد کو 3 ماہ میں کھول دیاجائے گا۔ وزارت داخلہ نے تھانوں میں تشدد کی روک تھام اور شفاف تفتیش کے لیے بھی اہم قدم اٹھاتے ہوئے تمام تھانوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تھانوں میں ڈیجیٹل سسٹم کے ذریعے کنٹرول روم بنایا جائے گا۔ وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے تمام اقدامات جلد کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

👍

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کا دورہ پاکستان، وزارت خزانہ خوشنودی حاصل کرنے میں ناکام
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 8 پیسے کا اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

احساس پروگرام کا مقصد ملک میں عدم مساوات کا خاتمہ ہے، فردوس عاشق اعواناسلام آباد: (دنیا نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کا مقصد ملک بھر سے غریبوں کو غربت کی لکیر سے نکال کر معاشی ترقی کا حصہ بنانا اور عدم مساوات کا خاتمہ ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جنوبی پنجاب میں کپاس کی پیداور میں 50 فیصد کمی کا خدشہجنوبی پنجاب میں کپاس کی پیداور میں 50 فیصد کمی کا خدشہ Pakistan SouthPunjab Cotton Production pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات میں پہلی یہودی عبادت گاہ کا افتتاح 2022 میں ہوگا - World - Dawn NewsArabs tabahi ki janib Gamzan. سرزمین عرب کی تباہی کا آغاز ہوا چاہتا ہے. پوپ فرانس تو عیسائی ھے اس نے یہودیوں کی حمایت کیو کی ؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ شدید ڈپریشن میں تبدیلبحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ شدید ڈپریشن میں تبدیل تفصيلات جانئے: DailyJang very bad
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »