شہباز حکومت دورمیں ڈالر 50 روپے مہنگا، 232 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز حکومت دورمیں ڈالر 50 روپے مہنگا، 232 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا مزید تفصیلات: arynewsurdu

کراچی : انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید 3 روپے63 پیسے مہنگا ہوکر 232 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی روپے کی بے قدر کا سلسلہ جاری ہ ، کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر برقرار رہا. ٹریڈنگ کے آغاز نے روپے کے مقابلے میں ڈالر 3 روپے63 پیسے مہنگا ہوکر 232 روپے پر پہنچ گیا جبکہ بینکس ڈالر 233 روپے میں فروخت کر رہے ہیں۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق وپن مارکیٹ میں ڈالر231 سے233 روپے تک میں فروخت ہوا، اور اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 51 پیسے مہنگا ہو کر 229روپے 88 پیسے پر بند ہوا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے روزنئی شرط سامنےآرہی ہے، اب آئی ایم ایف نے ایک ارب سترہ کروڑ ڈالر کی قسط کو سعودی عرب کی فنڈنگ سےمشروط کردیاہے۔خیال رہے شہباز شریف حکومت کے تین ماہ کے دوران امریکی ڈالر کی قیمت پچاس روپے اضافے ہوا ، جس سے غیر ملکی قرضوں کے حجم میں ساڑھے چارہزار ارب روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

IBelieveMuhammadQasim Muhammad Qasim saw in a dream in Jan 2021 that Imran Khan addresses to large audiences and talks about the success of his Government, but he admits to his Government’s failures to his close colleagues.

Yi to thi wo team jo ye lana chahta tha dugdugi wala bandar

showbaz tmpa Allah ka azab aii

Inko iqtadaar oy qabza k siwa fikar e ni mulk ko dooboon rahy hi

حکومت کی کہاں ہے.. فساد اور فتنے میں حکومت نہیں ہوتی. عوام کی لسی نکلتی ہے اور عوام اس میں خوش ہے تو ان کو کیا پرواہ

تجربہ کار اور لائقوں کی حکومت ہے جناب ۔

Judges sy guzarish hy jaldi faisla krain aur mulk bachain...

A presser is required from DG ISPR on the current dollar price and stock market

Harami kutta American kutta

شرم پھر بھی نہیں آتی

دو گنجے تے ایک اسرائیلی ایجنٹ فضل الرحمان بمعہ زرداری و نیوٹرل لٹ کے کھا گئے پاکستان

امپورٹڈ_حکومت_کی_تباہکاریاں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کی قیمت 232.51 پر پہنچ کر 229.88 روپے کی نئی سطح پر بند - ایکسپریس اردوجمعرات کو یہ قیمت 226.81 روپے تھی اور جمعہ کو انٹربینک میں ڈالر 228.36 کی سطح پر بند ہوا تھا خدا جنرل فیض حمید باجواہ ثاقب نثار عمران نیازی اعجاز الحسن جیسے یزیدوں جو تباہ کرے انہوں نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا وہ وقت دور نہی عوام ان سب مو سڑکوں ہر گھسیٹے گی Love for true lovers of PDM
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر 4 روپے اضافے سے 232 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا - ایکسپریس اردوجمعہ کو انٹربینک میں ڈالر 228.36 کی سطح پر بند ہوا تھا اور جمعرات کو یہ قیمت 226.81 روپے تھی 😁
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدرمیں ہوشربااضافہ پاکستان کے غیرملکی قرضے میں کئی ٹریلین روپے کا اضافہ ہوگیاکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اتحادی حکومت کے ساڑھے تین ماہ کے دوران ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافے سے پاکستان کے غیرملکی قرضے میں 6ٹریلین روپے اضافہ ہو گیا۔ نیوز ویب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر میں 20 روپے اضافہ - ایکسپریس اردوڈالر سمیت دیگر اہم غیرملکی کرنسیوں کی قدر میں ریکارڈ اضافہ ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہنیازی نے ملک برباد کیا Judiciary should give decision to save Pakistan like bartaniya did not to save Dajjali imran khan. Cant judiciary see that their decsion destablizing Pakistan.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈالر کی اونچی اڑان انٹر بینک ڈالر مزید مہنگاتفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 1.67 روپے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 230 روپے پر پہنچ گیا ہے ۔انٹر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »