شہبازگل کی سی آئی اے کے تھانے میں پٹائی کی گئی، فواد چوہدری کا دعویٰ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اگرشہبازگل پر تشدد نہیں ہوا تو پھر انکوائری سے کیوں بھاگ رہے ہیں: فواد چوہدری

رانا ثنا اللہ پر جس طرزکا تشدد ماضی میں ہوا، حیران ہوں انہوں نے کچھ سیکھا ہی نہیں: فواد چوہدری — فوٹو: فائل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہبازگل کی سی آئی اے کے تھانے میں پٹائی کی گئی۔رہنما پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ رانا ثنا اللہ پر جس طرزکا تشدد ماضی میں ہوا، حیران ہوں انہوں نے کچھ سیکھا ہی نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bhai maan lia ke tati kerte hue sipahi ne Joota mar diya hoga

بہت اچھا کیا ہے ان معیشت کے قاتلوں کو چھوڑنا بہت بڑی غداری ہے

اس میں کوئی شک نہیں ہے۔ اسلام آباد پولیس نے باربار کہا ہم نے کوئی تشدد نہیں کیا ہے۔ فوج اور ایجنسی نے کیا ہے

بد زبان لوگوں کے چھتر پڑنے چاہیں کوٸ انسان ان کی زبانوں سے محفوظ نہیں

پٹائی ہوئی یا جنسی زیادتی fawadchaudhry صاحب پہلے تسلی کر لیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز گل پر تشدد کے الزامات کی تحقیقات پولیس نے ڈاکٹرز کے بیان قلمبند کردیئےشہباز گل پر تشدد کے الزامات کی تحقیقات پولیس نے ڈاکٹرز کے بیان قلمبند کردیئے ShahbazGill PTI Investigation MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial SHABAZGIL InsafPK ImranKhanPTI Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی 'دھمکیوں' پر اسلام آباد پولیس کا ردِعمل کارروائی ہوگیعمران خان کی 'دھمکیوں' پر اسلام آباد پولیس کا ردِعمل، کارروائی ہوگی تفصیل: GovtofPakistan ICT_Police IslamabadPolice Police ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK ImranKhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان عوامی تحریک مریدکے کے صدر کو قتل کردیا گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) مریدکے کے صدر الیاس گجر کو فیروز والا تھانے کی حدود میں گزشتہ روز فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل کا بلڈ پریشر، شوگر اور نبض کی رفتار معمول کے مطابق ہے، اسپتال ذرائعشہباز گل کو کمرے میں اے سی، ٹی وی، صوفہ کی سہولت میسر ہے: ذرائع Wah Kia khoob kaha How can he read without glasses whereas he always wear them
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

این اے245کراچی کےاب تک کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائجکراچی کے حلقے این اے 245 ضمنی الیکشن میں پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہشروع ہوگیاہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گِل تشدد انکوائری، فواد چوہدری نئی تجویز لے آئےپی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری شہباز گِل پر تشدد کی انکوائری کے لیے نئی تجویز سامنے لے آئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »