شہباز گل اڈیالہ جیل سے اسلام آباد پولیس کے حوالے پمز ہسپتال منتقل

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز گل اڈیالہ جیل سے اسلام آباد پولیس کے حوالے، پمز ہسپتال منتقل ShahbazGillArrest PIMSHospital Islamabad PTI MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI SHABAZGIL InsafPK Detail News 👇

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل کو اڈیالہ جیل راولپنڈی سے اسلام آباد پولیس کے حوالے کردیا گیا جس کے بعد انہیں پمز ہسپتال منتقل کیا گیا۔شہباز گل کو پمز ہسپتال کی ایمبولینس میں ہائی الرٹ سکیورٹی

میں اسلام آباد کے پمز ہسپتال منتقل کیا گیا۔پمز ہسپتال میں میڈیکل ٹیم تشکیل دی گئی، ٹیم میں دل، پھیپھڑوں اور میڈیکل آفیسر شامل ہیں۔ڈاکٹرز کے مطابق شہباز گل کو پہلے سے سانس کی تکلیف ہے، پی ٹی آئی رہنما کا کافی وقت سے سانس کی تکلیف کا علاج چل رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان سے مسلم لیگ (ض) کے سربراہ اعجاز الحق کی ملاقاتچیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے مسلم لیگ (ض) کے سربراہ اعجاز الحق کی ملاقات ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان  سے مسلم لیگ (ض) کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی اکثریت کی پنجاب اور کے پی کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کی مخالفتاسلام آباد : تحریک انصاف کی اکثریت نے پنجاب اور کے پی کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کی مخالفت کردی۔................. اچھی رائے Ye pagal to ni hn .
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

این اے 108 سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے کاغذات نامزدگی مستردعمران خان نے اعلان کیا تھا کہ وہ بیک وقت مردان، چارسدہ، پشاور، کرم، فیصل آباد، ننکانہ، ملیر، کورنگی اور کراچی ساؤتھ سےبھی میدان میں اتریں گے مزید پڑھیں: NA108 ImranKhan PTI Byeelections GeoNews challange kr rahe hain inshallah khan sb hi election laren ge 🤫 What a country. Election common accepted his nomination papers in Karachi but rejected here جس چینل کا مالک جیل کے بجائے مہینوں ہسپتال میں رہا وہ عمران خان کیخلاف جھوٹا پرپیگنڈا کر رہا ہے لعنت بہت چھوٹا لفظ ہے اس غلیظ چینل کیلئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اڈیالہ جیل انتظامیہ نے ‏شہباز گل کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کردیااڈیالہ جیل انتظامیہ نے شہباز گل کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کردیا تفصیل: Asad_Umar AsadQaiserPTI ImranKhanPTI SHABAZGIL PTIofficial InsafPK PTI Court ICT_Police Police ShahbazGill ShahbazGillArrest
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز گل پمز ہسپتال منتقل عمران خان کا رد عمل آ گیاشہباز گل پمز ہسپتال منتقل، عمران خان کا رد عمل آ گیا ImranKhan PTI Tweet ShahbazGillArrest ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK SHABAZGIL Detail News 👇 ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK SHABAZGIL
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کا ایف آئی اے کے نوٹس کا جواب دینے سے انکارپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں تحقیقات کے دوران وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے نوٹس کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »