شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پرول رہائی کی مدت میں ایک روز کی توسیع

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پرول رہائی کی مدت میں ایک روز کی توسیع Govt Grants One Day Extension CMShehbaz HamzaShehbaz Parole pmln_org GovtofPakistan

لاہور : پنجاب حکومت نے پاکستان مسلم لیگ ن کےرہنما شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی پرول پر رہائی کی مدت میں ایک روزکی توسیع کردی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری عطا تارڈ کی جانب سے پنجاب حکومت کو جمع کرائی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز سے تعزیت کے لیے ابھی بہت سارے لوگ آرہے ہیں لہذا پیرول میں توسیع کی جائے ۔ جس کے بعد پنجاب حکومت نے وزیراعلی ٰ عثمان بزدار کے حکم پر انسانی ہمدردی کی بنیاد پرپرول کی مدت میں ایک روز میں توسیع کردی ۔اس سے قبل کل وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے پرول میں توسیع کی...

صدرمسلم لیگ ن شہباز شریف اوراپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی مدت کا آج آخری روزہے، ،جس کے مطابق آج دونوں لیگی رہنماؤں کو کوٹ لکھپت جیل میں دوبارہ گرفتاری دینا تھی ۔یاد رہے کہ 27نومبر کو حکومت پنجاب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کی وفات پر شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی منظوری دی۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے دونوں رہنماوں کو 14روز کے لئے پیرول پر رہا کرنے کی درخواست کی گئی تھی تاہم پنجاب کابینہ اور وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے 5 روز کے لئے...

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی والدہ شمیم اختر 22 نومبر کو لندن میں انتقال کر گئی تھیں، وہ 15 فروری 2020 کو برطانیہ میں پاکستان مسلم لیگ کے قائد نواز شریف کی ہارٹ سرجری کے پیش نظر اپنے بیٹے سے ملاقات کے لیے لندن روانہ ہوئی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی میں ایک روز کی توسیع - ایکسپریس اردووزیراعلیٰ پنجاب نے دونوں رہنماؤں کے پیرول پر رہائی کی مدت میں توسیع کی منظوری دی، حکومتی ذرائع
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف اور حمزہ کی پرول پر رہائی کی مدت میں ایک روز توسیع کی منظوریسردی کا موسم ہے، گرمی بلکُل نہیں، قومی یک جہتی کی خاطر ان دونوں لاڈلے مجرموں کو مچھ جیل بھیج دو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں چار روز کی توسیع | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 2 روز کی توسیع | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »