شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ShahbazSharif HamzaShahbaz

لاہور: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز کیس میں دو گواہوں نے بیان قلمبند کروا دیئے۔ احتساب عدالت نے حمزہ شہباز کی عدم پیشی کے معاملے پر ایس پی ہیڈ کوارٹرز سمیت دیگر متعلقہ افسران کو جاری شوکاز نوٹس واپس لیتے ہوئے گواہوں کو آئندہ سماعت پر دوبارہ طلب کرلیا ہے۔

لاہور کی احتساب عدالت میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت ہوئی۔ حمزہ شہباز کو عدالت کے روبرو پیش کیا گیا جبکہ شہباز شریف کے پلیڈر نواز چوہدری ایڈووکیٹ نے حاضری مکمل کروائی۔ ایڈیشنل ہوم سیکریٹری نے پیش ہوکر عدالت کو بتایا کہ حمزہ شہباز کی عدم پیشی کے معاملہ پر انکوائری مکمل کرلی جس میں پولیس کو قصور وار ٹھہرایا گیا ہے۔ عدالتی استفسار پر ایڈیشنل ہوم سیکرٹری نے بتایا کہ جیلوں میں قید ملزمان کو پیش کرنے کے حوالے سے ایس او پیز بنانے کیلئے مزید مہلت...

دوران سماعت اعظم نذیر تارڑ ایڈووکیٹ کی استدعا پر حمزہ شہباز کی ان سے ملاقات بھی کروائی گئی۔عدالت نے مزید سماعت سترہ دسمبر تک ملتوی کرتے ہوئے گواہوں کو آئندہ سماعت پر دوبارہ طلب کرلیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 2 روز کی توسیع | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 2 روز کی توسیعشہباز شریف اور حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 2 روز کی توسیع MoneyLaunderingCase NAB Lahore PMLN ShahbazSharif HamzaShahbaz JudicialRemand GovtofPakistan ShazadAkbar CMShehbaz pmln_org Marriyum_A CMPunjabPK HamzaSS
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں چار روز کی توسیع | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز آج جیل میں اپنے والد شہباز شریف سے ملاقات کریں گےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شریف آج اپنے والد شہباز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کریں گے۔ نجی ٹی جی این این کے مطابق حمزہ شہباز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں حمزہ شہباز کی ملاقات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »