شہباز شریف اور مریم نواز کے نام ای سی ایل سے خارج - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے: expressnews

وزارت داخلہ نے مسلم لیگ کے صدر اور وزیر اعظم شہباز شریف، نائب صدر مسلم لیگ مریم نواز سمیت پارٹی رہنماؤںاس حوالے سے متعلقہ وزارت نے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا جس کے تحت مسلم لیگ کے صدرشہبازشریف، نائب صدرمریم نواز، نصرت شہباز ،شاہد خاقان عباسی ، عبداللہ خاقان، مفتاح اسماعیل کے نام ای سی ایل سے نکال دیے گئے ہیں۔

خیال رہے کہ چوہدری شوگر ملزم کیس میں مریم نواز کا نام 2019 جبکہ آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈال گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ager ECL se naam hat jana chahiye tha to pehle hi adalat ne naam ECL se nikal dena tha aj new govt. k aney k baad naam nikalnay ka matlab judiciary per ? nisha ban jata hay kia ?

Is tarha to hota h is tarha k kamo me

شرم تم کو مگر آتی نہیں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ایتھے رکھ نا ہن تے موجاں ہی موجاں

پٹواریوں نے یہی کچھ تو کرنا تھا بھیکاری کہی کہ

اس کا مطلب ن لیگیوں نے باھر بھاگنے کی ٹھان لی ھے

Chief Justice on vacation or ….. law on sale

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Qoum ko aur establishment ko Mubarik ho lootne walon ko salam aur oss hath ko salam jo iss may involve hain. Jub tareekh likhi jayein gi to sabt ho ga briefcase ka wazan eman per bhari per geya. Shame on all!!!! امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپوڑٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

بس ٹھیک اے چور مچائے شور

Tyari ho gai bhagny ki

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف مریم شاہد خاقان مفتاح اسماعیل کے نام ای سی ایل سے خارجوزارت داخلہ نے ترمیم شدہ ای سی ایل رولز پر عملدرآمد شروع کر دیا۔ اہم سیاسی،کاروباری شخصیات کیساتھ بیوروکریٹس کے نام بھی ای سی ایل سے نکال دیئے گئے۔ 🤷 shame آج نوازشریف،شہبازشریف، مریم نواز،حمزہ شہباز، شاہدخاقان عباسی، احسن اقبال،راناثناء اللہ اوردیگرلیگی رہنماؤں کےنام ای سی ایل سے نکال دیے گئے لیکن MQM کےقائدالطاف حسین پرآج بھی پابندی عائد ہے، ان کے گھر پر آج بھی تالا ہے۔ یہ کہاں کاانصاف ہے؟ LiftBanOnAltaf AbsolutelyYesAltaf
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نوازشریف، مریم، شہباز، اور حمزہ سمیت متعدد افراد کے نام ای سی ایل سے خارجشاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کے نام بھی ای سی ایل سے نکال دیے گئے ہیں، سرکاری ذرائع اب شاید مزید عوام کو سمجھ آ جائے گی کہ بھاگنے کی تیاری شروع ہوگئی ہے۔مطلب کیا ہم انہیں اتنی آسانی سے بھاگنے دیں۔عوام کو اب کھڑا ہونا پڑے گا۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور وہ کہنا یہ تھا کہ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Basharam logh
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم، مریم ،ثناء اللہ سمیت 100 سے زائد افراد کے نام ای سی ایل سے خارجLaant امپوڑٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt انصاف کی موت تو ہو چکی تھی ،آج تدفین بھی۔ہو گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب: مالی لین دین کے حوالے سے مشکلات کے حل کے لیے خصوصی پورٹل جاریساما کیئر کی جانب سے شکایات کے لیے ٹول فری نمبر بھی جاری کیا گیا ہے جہاں عربی اور انگریزی کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نئے رولز کے تحت اگر حکومت 120دنوں کے اندر کوئی ثبوت پیش نہ کرسکی تو خود بخود نام ای سی ایل سے نکل جائے گاوفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا اہم بیاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ نئے رولز کے تحت اگر حکومت 120دنوں کے اندر کوئی ثبوت پیش نہ کیا تو خودبخود نام ایگزٹ مداخلت امریکہ نے کی اور سازش اندرونی قوتوں نے کی،اب ٹھیک ہے۔۔۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کے وزیر اعظم منتخب ہونے سے دو طرفہ تعلقات بڑھیں گے، طالبان - ایکسپریس اردوامید ہے کہ اس سے دونوں برادر ممالک کے درمیان ترقی، خوشحالی اور اچھے تعلقات ہوں گے، سربراہ طالبان حکومت ملا محمد حسن Hitler_like_Niazi top trending main Jai ga yeah hashtag...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »