شہباز شریف کے قیادت چھوڑنے کی باتوں میں صداقت نہیں: رانا ثناء

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کے پارٹی قیادت چھوڑنے کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang

لاہور کی انسدادِ منشیات کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی کے سوال کے جواب میں مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے یہ بات کہی۔

لاہور کی انسدادِ منشیات کی خصوصی عدالت میں 15 کلو منشیات برآمد ہونے کے کیس میں مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما رانا ثناء اللّٰہ پر آج فردِ جرم عائد نہ ہوسکی۔رانا ثناءاللّٰہ نے جواب دیا کہ شہباز شریف ہماری پارٹی کے صدر ہیں، ان کے پارٹی قیادت چھوڑنے کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ میری طرح میاں شہباز شریف کے لیڈر بھی میاں نواز شریف ہیں، شہباز شریف پارٹی کے ساتھ ہیں اور رہیں گے۔رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ 3 سال بعد مالم جبہ کیس بھی ختم ہو گیا، بی آر ٹی کیس بھی ختم ہو گیا، وقت آ گیا ہے کہ ان قومی مجرموں کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے۔

مسلم لیگ نون کے رہنما کا یہ بھی کہنا ہے کہ سیالکوٹ میں ضمنی الیکشن پریزائیڈنگ افسران کے ذریعے چوری کروایا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

sdaqttt kun honi nwaz sab ny mulk hee chor deya bhagg gy uchkyyy

تو پھر صداقت کیا ہے 😇

بوکھلا گئے ہیں سب کے سب

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہد خاقان عباسی نے شہباز شریف کے استعفے کے خبروں کی تردید کر دی09:03 PM, 30 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پارٹی کے صدر شہباز شریف کے استعفے کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹوکیواولمپکس2020: چین سونے کے چودہ، چاندی کے چھ اور کانسی کے نو تمغوں کے ساتھ سرفہرستٹوکیو اولمپکس دو ہزاربیس میں چین سونے کے چودہ، چاندی کے چھ اور کانسی کے نو تمغوں کے ساتھ سرفہرست ہے۔ امریکہ سونے اور چاندی کے تیرہ ، تیرہ اور کانسی کے دس تمغوں کے ساتھ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

شلپا شیٹھی کے شوہر کے بعد ایک اور بھارتی اداکارہ فحش ویڈیوز کے الزام میں گرفتاربھارتی اداکارہ و ماڈل نندیتا دتہ کو لڑکیوں سے فحش ویڈیوز بنوانے کے الزام میں ساتھی سمیت گرفتار کرلیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بیلجیم کے کوہ پیما نے اضافی آکسیجن کے بغیر کے ٹو سر کرلیابرسلز(محمد عاطف حسین)بیلجیم کے کوہ پیما نیلسن جیسپرس آکسیجن کے بغیر کے ٹو سر کرنے والے پہلے بیلجین بن گئے ۔پنتیس سالہ کوہ پیما نے دو سال قبل بھی کے ٹو سر کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کس کا ساتھ دیں گے؟؟؟؟شہبازشریف کس کا ساتھ دیں گے؟؟ میاں نوازشریف اقتدار کی ہوس میں اس حد تک آگےجا چکےہیں کہ وہ ملکی سلامتی کو بھی داؤ پر لگارہےہیں۔ ملک دشمنوں سے ملاقاتیں کررہے ہیں NawazSharif PMLN MoIB_Official GovtofPakistan mac61lhr pmln_org CMShehbaz MaryamNSharif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میاں شہباز شریف سخت ناراض مسلم لیگ (ن) کی صدارت چھوڑنے کی دھمکی دیدی: ذرائعMian Shahbaz Sharif angry, threatens to leave PML-N presidency: Sources Boot polish se behtr ha chor du Pti join kr lo wo specialist ha boot polish mn
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »