شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد جیل بھیجنے کا حکم

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

اسلام آباد: عدالت نے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے مزید 7 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شہباز گل کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر سخت سیکیورٹی میں ایف ایٹ کچہری پہنچایا گیا جبکہ اس موقع پر پولیس نے پاکستان تحریک انصاف رہنماؤں کو کمرہ عدالت میں جانے سے روک دیا جس پر پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے عدالت کے باہر نعرے بازی شروع کر دی۔ دوران سماعت سپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی نے عدالت کو بتایا کہ اسلام آباد پولیس ہر روز ملزم شہباز گل سے تفتیش کر رہی ہے اور ایک لمحہ بھی ضائع نہیں کیا گیا۔ شہباز گل کا پولی گرافک ٹیسٹ بھی کرانا ہے اور ابھی تفتیش مکمل نہیں ہوئی اس لئے ملزم کی حراست بہت ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ 48 گھنٹوں کے ریمانڈ میں فونز، 4 یو ایس بیز اور ملزم کے کمرے کی تلاشی لی گئی لیکن اب بھی ہمیں کچھ سوالات کے جوابات درکار ہیں اور اس کے علاوہ شہباز گل کے استعمال میں مرکزی فون کی برآمدگی بھی مقصود...

جج نے استفسار کیا کہ پولی گرافک ٹیسٹ کی پہلے ریمانڈ میں استدعا نہیں کی گئی تھی؟ جس پر سپیشل پراسیکیوٹر نے بتایا کہ گزشتہ ریمانڈ میں استدعا نہیں تھی تاہم جو ریمانڈ معطل ہوا اس میں تھی، واردات میں استعمال کیا گیا موبائل فون ابھی تک برآمد نہیں کیا جا سکا۔ ڈیوٹی جج نے کہا کہ حکم نامے میں تو کہہ رہے تھے کہ پولی گرافک ٹیسٹ اسلام آباد میں ہوتا ہے جس پر رضوان عباسی نے کہا کہ وہ شاید کا لفظ ہے، اگر اسلام آباد میں ہوتا ہے تو ادھر سے ہی کروا لیں گے، کچھ پیش رفت ہوئی ہے لیکن اب بھی کچھ تفتیش باقی ہے، ملزم سے کچھ برآمدگی اور ملزمان سے متعلق پوچھ گچھ کرنی ہے۔اسلام آباد پولیس نے شہباز گل کے مزید 7 روز کے ریمانڈ کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ اسلحے کے مقدمے میں جوڈیشل ریمانڈ کی استدعا کی جبکہ دلائل مکمل ہونے پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا جسے اب سناتے ہوئے عدالت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہپولیس نے شہباز گل کے 7 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی مزید جانیے: GeoNews Good 𝐵𝑎𝑐ℎ 𝑔𝑦𝑎𝑎𝑎 𝑠𝑎𝑙𝑎𝑎 جیو کا رونے کا وقت ہوا چاہتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم - ایکسپریس اردوشہباز گل کمرہ عدالت میں مسکراتے ہوئے داخل ہوئے۔ پاکستان سیلاب میں ڈوب رہا ھیں اور ہمارے کرائم منسٹر قطر میں اور چور لندن میں اور ایک اہم شخصیت بھی ساتھ ھے پاکستانی عوام کو نیٹورل نے بیوقوف بنایا ہوا یہ ساتھ وہی ایاز صادق جس نے کہاں تھا ٹانگیں کانپ رہی تھی ماتھے پر پرسینا تھا اب شرم تو آتی ہوگی OfficialDGISPR یہ ظلم ہے، 2 دن میں پھس ہو گیا گل 🖐️ ن لیگ والوں کے ساتھ کیا کیا ہوا تھا بھول گئے 😘😘😘😘
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواست کی سماعت میں بابر اعوان کے دلائل پر ایڈووکیٹ جنرل نے اعتراض اٹھا دیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں  شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران  بابر اعوان کے دلائل پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گِل کے مزید 7 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترداسلام آباد کی عدالت نے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار رہنما شہباز گِل کے مزید 7 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بغاوت پر اکسانے کا کیس: پولیس کی شہباز گل کے مزید 7 روزہ ریمانڈ کی استدعاہر دن اسلام آباد پولیس ملزم شہباز گل سے تفتیش کر رہی ہے، موبائل فون جو شہباز گل استعمال کرتا تھا اس کی برآمدگی مقصود ہے: اسپیشل پراسیکیوٹر Mir Shakeel ka bi 70 days ka remand do اب تک زور لگانے کے باوجود سارے ظلم کے باوجود شہباز گل کو ظالم حکومت نہیں توڑ سکی شہباز گل تیری جرات کو سلام شہباز_گل_کو_رہا_کرو Ham jhoty cenal ko ne dikhty .Tom log sirf maryam ko khos rakho.ham ARY .or boll news dikh rahy hny.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز گل کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گاتفصیلات کے مطابق  شہباز گِل کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں پیش کیا جائے گا .عدالتی حکم کے مطابق پولیس کو شہباز گِل کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »