شہباز گل کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز گل کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا PTI SHABAZGIL Appear Court Today PTIofficial GovtofPakistan

واضح رہے کہ شہباز گِل کی آج اسلام آباد کچہری میں پانچویں پیشی ہوگی ۔ یاد رہے کہ ذرائع کے مطابق شہباز گل سے اہم دستاویزات برآمد کرلی گئیں. اسلام آباد پولیس نے پارلیمنٹ لاجز میں شہباز گل کے کمرے پر چھاپہ مارا تھا جہاں سے سیٹیلائٹ فون اور پستول سمیت کئی اشیاء برآمد کی گئی تھیں۔.

واضح رہے کہ شہباز گِل کی آج اسلام آباد کچہری میں پانچویں پیشی ہوگی ۔ یاد رہے کہ ذرائع کے مطابق شہباز گل سے اہم دستاویزات برآمد کرلی گئیں. اسلام آباد پولیس نے پارلیمنٹ لاجز میں شہباز گل کے کمرے پر چھاپہ مارا تھا جہاں سے سیٹیلائٹ فون اور پستول سمیت کئی اشیاء برآمد کی گئی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز گل کو آج پھر عدالت میں پیش کیا جائے گا۔شہباز گل کو آج پھر عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ PTI ShahbazGill Court Islamabad IslamabadPolice PMLNGovt GovtofPakistan RanaSanaullahPK ICT_Police PTIofficial fawadchaudhry SHABAZGIL GovtofPakistan RanaSanaullahPK ICT_Police PTIofficial fawadchaudhry SHABAZGIL اللہ تعالی شہباز گل اور جمیل فاروقی اور تمام حق اور سچ پر قائم لوگوں کی حفاظت فرمائے اور جلد از جلد رہائی عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھوک ہڑتال پر ہوں مگر زبردستی کھانا کھلایا گیا باندھ کر زبردستی میری شیو کی گئی شہباز گل کا عدالت میں بیاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)  بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو  جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پہنچا دیا گیا ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گرفتار PTI رہنما شہباز گِل کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظوراسلام آباد کی عدالت نے افواجِ پاکستان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang حسبنا اللّٰہ و نعم الوکیل نعم المولٰی ونعم النصیر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی انٹر بورڈ کے 24، 25 اگست کو ہونے والے امتحانات ملتویڈاکٹر سعید الدین کے مطابق امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حیدرآباد کے 9 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن ملتوی، کراچی سے متعلق فیصلہ کل کیا جائے گا - ایکسپریس اردو24 اگست کو ہونے والے اجلاس میں سندھ حکومت کی سفارشات پر غور کرنے کے بعد فیصلہ کیا جائے گا، الیکشن کمیشن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت آج - BBC Urduچیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا چار رکنی بینچ عمران خان کے خلاف توشہ خانہ سے لیے گئے تحائف کو اپنے اثاثوں میں ظاہر نہ کرنے سے متعلق ریفرنس کی سماعت آج کرے گا۔ ادھر پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو بھی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ Juridical system failed in Pakistan, Mariam Nawaz bought it💵🇬🇧💰💰 Itney Remand... Is ko ghar hy rakh lain... Hamara Pakistan ka kya banega sir? 😔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »